ہم جس دوا کی تلاش میں تھے، وہ پہلے سے ہی ہمارے اندر موجود تھی!
یہ کہانی ایک خزانے کی تلاش کی ہے، ایسے خزانے کی جسے سائنسدان صدیوں سے کھوج رہے تھے، اور جب ملا، تو معلوم ہوا کہ وہ سونے کی کان ہمارے جسم کے اندر ہی موجود تھی۔ یہ کوئی روایتی دریافت نہیں، بلکہ ہمارے مدافعتی نظام کے بارے میں ایک بالکل نئی بصیرت ہے، ایسی…
مردوں کے باپ بننے کی صلاحیت کس عمر میں سب سے کم ہوتی ہے؟
عمر بڑھنے کے ساتھ خواتین کی اولاد پیدا کرنے کی صلاحیت تو متاثر ہوتی ہی ہے، لیکن کیا اس طرح کی حیاتیاتی گھڑی مردوں میں بھی ہوتی ہے؟ ایک نئی طبی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ اگرچہ مردوں میں خواتین جیسا اثر تو دیکھنے میں نہیں آتا لیکن باپ بننے کی صلاحیت پچاس…
دماغ میں وہ کون سی لہریں ہیں، جو جذبات قابو میں رکھتی ہیں؟ نئی تحقیق
انسانی دماغی کی پیچیدگیوں کو سمجھنا ایک مشکل ترین عمل ہے۔ اب دماغ کی مختلف لہروں کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ ان میں سے تھیٹا لہریں یا امواج انسانی جذبات کو باقاعدہ رکھنے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں تھیٹا امواج کی وجہ سے ہی ہم شور کے ماحول میں توجہ سے کام…
اپنا کھانا خود پکاؤ
پرانے زمانے میں یہ بات اکثر سننے میں آتی تھی کہ فلاں صاحب اچھے خاصے چلتے پھرتے تھے، رات مسجد میں نماز پڑھ کے آئے تھے اور صبح ان کی خبر آ گئی (فوت ہو گئے) اب چلتے پھرتے مر جانا ایک خواب ہے۔ سائنس آپ کی موت کا وقت شاید نہ بدل سکتی ہو…
’دل ٹوٹنے کی بیماری‘ کیا ہے اور یہ کیسے ہوتی ہے؟
شاعر اکثر صدمے کی کیفیت میں ”دل ٹوٹنے“ کی اصطلاح استعمال کرتے ہیں، لیکن جان لیجئے کہ یہ محض بات نہیں، بلکہ اچانک صدمے سے ’دل ٹوٹنے‘ کی بیماری ہو سکتی ہے جو جان لیوا بھی ثابت ہو سکتی ہے جی ہاں، دل ٹوٹنا باقاعدہ ایک بیماری ہے، جسے تاکت سوبو کارڈیومایوپیتھی…
انسانی جلد میں نئی قسم کے سیلز کی موجودگی کا انکشاف
سنگاپور : سائنسدانوں نے انسانی جلد میں ایک بالکل نئی قسم کا سیل (خلیہ) دریافت کیا ہے، جسے جان کر جلد کے کئی امراض کو سمجھا جا سکتا ہے دریافت ہونے والا یہ نیا سیل جلن پیدا کرنے والے کئی اہم امراض مثلاً ایٹوپک ڈرما ٹائٹس (اے ڈی) اور سوریسِس (پی ایس او) کی…
جیب میں سما جانے والا جدید الٹراساؤنڈ نظام
نیویارک : اس وقت دنیا بھر میں لگ بھگ چار ارب افراد ایسے ہیں جنہیں مختلف امراض کی تشخیص کے لیے الٹراساؤنڈ اور ایکس رے کی سہولت میسر نہیں۔ اب ییل یونیورسٹی کے سائنسداں نے دنیا کے سب سے چھوٹے، کم خرچ اور مؤثر ترین الٹراساؤنڈ نظام کی صورت میں اس کا بہترین…
مصنوعی گردہ، جو مستقبل میں ڈائیلیسس مشین کی جگہ لے سکے گا
کیلیفورنیا: اگر گردے ناکارہ ہو جائیں تو مریضوں کو ہفتے میں کم ازکم ایک مرتبہ ڈائلیسس کے تکلیف دہ اور پیچیدہ عمل سے گزرنا پڑتا ہے، لیکن اب یونیورسٹی آف کیلیفورنیا سان فرانسسکو (یوسی ایس ایف) کے سائنسدانوں نے مسلسل دس سال کی محنت سے مٹھی میں سما سکنے جتنا…