گیمبیا میں درجنوں بچوں کی موت کی وجہ ممکنہ طور پر بھارتی دوا
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے دہلی میں تیار ہونے والی چار دواؤں سے متعلق الرٹ جاری کیا ہے۔ ادارے کا کہنا کہ گیمبیا میں گردے میں شدید زخم سے جولائی سے اب تک کم از کم 66 بچے ہلاک ہو چکے ہیں عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے پانچ ستمبر بدھ کے…
کینسر کے نئے طریقہ علاج کے حوصلہ کن نتائج
برطانوی ماہرین کی جانب سے ہر طرح کے کینسر کے ایک نئے طریقہ علاج کے ابتدائی نتائج کو حوصلہ افزا قرار دیا جا رہا ہے، جس سے ایک تہائی مریض صحت یاب ہوئے ہیں برطانوی اخبار ’دی گارجین‘ کے مطابق برطانوی ماہرین کی جانب سے تین سال تک چونتیس مریضوں پر آزمائے گئے…
ڈپریشن کی دواؤں میں ایسے مسئلے، جن سے پوری دنیا متاثر ہوئی
1960ع کے آس پاس دو ایسی غلطیاں میڈیکل سائنس سے ہوئیں جن میں سے ایک کا تو پھر بھی کچھ عرصے میں پتہ چل گیا، دوسری ابھی پچھلے ہفتے دریافت ہوئی ہے، لیکن ان دونوں کا خمیازہ لاکھوں انسانوں کو بھگتنا پڑا اصل میں سائنس کی ہر بات پر ہم لوگ آنکھیں بند کر کے…
مستقبل میں ورزش کی بجائے دوائی سے وزن کم ہو سکے گا، سائنسدان
حال ہی میں سائنسدانوں نے چوہوں میں ایک مالیکیول کی نشاندہی کی ہے، جس کے بارے میں ان کا کہنا ہے کہ اس سے کھانے کی مقدار اور موٹاپے میں کمی واقع ہوتی ہے اس دریافت کے بعد سائنسدانوں کو امید ہے کہ اس کے نتیجے میں عین ممکن ہے کہ مستقبل میں وزن کم…
میڈیکل سائنس میں انقلاب: اب دوائیں مریض کے ڈی این اے کے مطابق استعمال ہونگی
میڈیکل سائنس کی دنیا میں ایک انقلابی پیش رفت سامنے آئی ہے اور طب کی دنیا میں ایک نئے دور کا آغاز ہونے والا ہے. ایک اہم سائنسی رپورٹ کے مطابق اب دوائیں مریض کے ڈی این اے کے مطابق استعمال ہونگی یہ تو ہم جانتے ہی ہیں کہ چند ادویات کا استعمال کسی کے…
’مہنگی دوا کی فروخت کے لئے پیراسیٹامول کی قلت کی جارہی ہے‘
کراچی – گزشتہ کافی عرصے سے ملک بھر میں درد کش دوا پیراسیٹامول پین کلرز کی قلت برقرار ہے اس حوالے سے حال ہی میں فارماسسٹ ایسوسی ایشن نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ کمی تین گنا مہنگی گولی کی فروخت کے لیے پیدا کی گئی ہے، جو اسی دوا کی ہائی ڈوز والی قسم…
امریکی ٹاسک فورس کا اسپرین کے استعمال کے متعلق اہم ہدایت نامہ
میری لینڈ : امریکا میں امراض سے بچاؤ سے متعلق ٹاسک فورس نے اپنے ہدایت نامے میں کہا ہے کہ صحت مند افراد کے لیے روزانہ اسپرین کا استعمال نقصان دہ بھی ثابت ہوسکتا ہے یہ بات گزشتہ دنوں مذکورہ ٹاسک فورس کی تازہ رہنما ہدایات (گائیڈ لائنز) میں کہی گئی ہے، جو…
ملک میں مختلف وبائیں پھوٹ پڑیں، کثیر تعداد میں ادویات استعمال کرنے پر طبی ماہرین کا انتباہ
کراچی : ملک میں مختلف وبائیں پھوٹ پڑی ہیں، کووڈ 19 کے ساتھ اب ڈینگی، ٹائیفائیڈ اور ملیریا سب ایک ہی وقت میں پھیل رہی ہیں، ماہرین نے لوگوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ پولی فارمیسی (کثیر ادویات کے استعمال) سے گریز کریں کیونکہ اس کے سنگین مضر اثرات ہیں، کیونکہ یہ…