اونچی لہریں، پگھلتے گلیشیئر: پاکستان کی ماحولیاتی جدوجہد
ماحولیاتی تبدیلی 21ویں صدی کے سب سے اہم عالمی چیلنجوں میں سے ایک ہے۔ ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات خاص طور پر پاکستان جیسے ممالک کے لیے شدید ہیں، جو ماحولیاتی تغیر کے حوالے سے زیادہ حساس ہیں۔ پاکستان کی معیشت بڑی حد تک زراعت پر منحصر ہے، زیادہ تر آبادی دیہی…
گرمی کے ٹوٹتے ریکارڈ۔۔ ہم دہکتی ہوئی تباہی کی جانب بڑھ رہے ہیں!
دنیا سخت موسمیاتی حالات کی زد میں ہے اور کرہ ارض کا بڑھتا ہوا درجہِ حرارت ایورسٹ کی بلند ترین چوٹی سے لے کر گہرے سمندروں کی تہوں تک ہر چیز پر اپنے نقش ثبت کر رہا ہے۔ جھیلیں خشک ہو رہی ہیں، زیرِ زمین پانی کے ذخائر کم ہو رہے ہیں، گلیشیئر تیزی سے…
46 ہزار برس تک برف میں منجمد کیڑے میں زندگی کی بحالی اور زندگی کو کسی خاص مدت تک منجمد رکھنے کے امکانات
سائنسی حلقوں میں ایک بار پھر زندگی کو کسی خاص مدت تک منجمد رکھنے کے امکانات کے بارے میں بات کی جا رہی ہے۔ تازہ بحث کا آغاز اس وقت ہوا، جب حال ہی میں سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے سائبیریا کی منجمد زمین پر چھیالیس ہزار سال سے دفن دو راؤنڈ ورمز یا کینچووں…
برطانیہ جتنے بڑے گلیشیئر کے نیچے برفانی روبوٹ نے کیا دیکھا
ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ برِ اعظم انٹارکٹکا کے گلیشیئرز سمندری درجہ حرارت میں تبدیلی سے ہماری گذشتہ فہم کے مقابلے میں کہیں زیادہ جلد متاثر ہو جاتے ہیں برطانوی انٹارکٹک سروے اور امریکی انٹارکٹک پروگرام نے گلیشیئرز پگھلنے کا جائزہ لینے کے…
گرین لینڈ کی تیزی سے پگھلتی برف، سطحِ سمندر میں ہوشربا اضافے کا انتباہ!
سائنسدانوں نے خبردار کیا ہے کہ گرین لینڈ کی برف کی چادر اب تک کے سب سے زیادہ گرم درجہِ حرارت سے گزر رہی ہے اور اگر یہ درجہِ حرارت اسی رفتار سے بڑھتا رہا تو 2100ع تک دنیا بھر کے سمندر بیس انچ تک بلند ہو جائیں گے واضح رہے کہ 2001ع سے 2011ع…
گلیشیر پھٹنے سے سیلاب: غذر کے گاؤں بوبور کی المناک داستان، کیا ہمیں فکرمند ہونا چاہیے؟
یہاں سیلاب تو آ کر گزر چکا ہے مگر تباہی کے آثار باقی ہے۔ مقامی افراد جس تباہی کی طرف اشارہ کرتے ہیں وہاں دیکھنے کو صرف لاتعداد پتھر نظر آتے ہیں جو مرکزی سڑک سے لے کر اونچائی کی طرف پہاڑ کے قدموں تک کئی کلو میٹر تک پھیلے ہوئے ہیں مقامی لوگ جس…
سندھو کتنی بار بپھرا؟ پاکستان میں سیلابوں کی تاریخ اور حالیہ سیلاب
طوفانِ نوح کا تو سب نے سن رکھا ہے لیکن ہندوستان کی اساطیر میں بھی ایسے بڑے بڑے سیلابوں کا ذکر ہے، جن کی وجہ سے یہاں زندگی کئی بار معدوم ہوئی۔ رگ وید، اپنشد، جاتکا میں ایسے بڑے سیلابوں کا ذکر موجود ہے مہا بھارت کے مطابق گنگا میں آنے والے سیلاب کے نتیجے…