شبِ آوارگی (امریکی ادب سے منتخب افسانہ)
مسز رچرڈ نے ڈیزی کے فلیٹ پر دستک دینے سے پہلے بال سنوارے پھر گھڑی میں وقت دیکھا، شام کے ساڑھے سات بج رہے تھے، ”ڈیزی ڈارلنگ“ مسز رچرڈ نے دروازے پر دستک دیتے ہوئے کسی بچّی کی طرح چلا کر کہا، ”سمبا کھیلنے کا وقت ہو گیا ہے۔“ اپنے فلیٹ میں سنگھار میز کے…
پھول، مگر مچھ اور زنجیریں (تھائی ادب سے منتخب افسانہ)
اس کی عمر ستائیس اٹھائیس سال کے لگ بھگ ہوگی۔ وہ ایک وجیہہ نوجوان تھا۔ اس کے چہرے پر بظاہر بیماری کے کوئی آثار نہیں تھے۔ نہ اس کا رنگ زرد تھا نہ چہرے پر وحشت کا کوئی نشان بلکہ اس کی آنکھوں سے غیر معمولی ذہانت جھلکیاں مار رہی تھی۔ ہمیں دیکھ کر وہ…
حقیقت کا روپ دھار کر جکڑ لینے والی وہم کی زنجیر، جس کا توڑ سائنس کے پاس بھی نہیں!
یہ 1967 کی بات ہے، جب سنگاپور میں ایک انوکھے خوف نے ہزاروں مردوں کو گھیر لیا۔ افواہ پھیل گئی کہ ایک پراسرار بیماری کی وجہ سے ان کا عضو تناسل سکڑ رہا ہے اور یہ حالت ان کے لیے جان لیوا ثابت ہو سکتی ہے۔ کچھ لوگوں کو یہ بھی ڈر تھا کہ ان…
زمبابوے: ذہنی مسائل، دادیوں کا فرینڈشپ بینچ اور ایک نیا انقلاب
جب گزشتہ سال اپنے خاندان کا واحد کمانے والا اکلوتا بیٹا گرفتار ہوا، تو زمبابوے کی رہائشی ٹیم بوڈ زئی ٹیمبو شدید ذہنی کشمکش میں مبتلا ہو گئیں۔ انہوں نے خودکشی کے بارے میں بھی سوچا، ’’میں اب جینا نہیں چاہتی تھی، جو لوگ مجھے دیکھتے تھے، وہ سمجھتے تھے کہ میں…
ناآسودہ حالات کے باوجود پاکستانیوں کی ذہنی صحت کئی مغربی ممالک سے بہتر ہونے کی وجہ کیا ہے؟
پاکستان میں ہر شعبہ کے حالات بگاڑ کا شکار ہیں۔ تباہ حال معیشت کے حامل ملک میں مہنگائی اپنے عروج پر ہے لیکن حیران کن طور پر اس سب کے باوجود پاکستانیوں کی ذہنی صحت انڈیا اور کئی مغربی ممالک سے بہتر ہے۔۔ اس کی وجہ کیا ہے، اس بارے میں آگے چل کر بات…
اسکولوں میں بچوں کو ذہنی مریض مت بنائیے!
وہ ویسے ہی سہما ہوا تھا، ہونٹوں پر پپڑی جمی ہوئی تھی، بلب کی روشنی میں اس کا رنگ مزید پیلا لگ رہا تھا، آنکھیں بُجھی بُجھی سی تھیں، کندھوں پر ایک وزنی بستہ تھا۔ تھکاوٹ سے چور اس بچے نے مجھ سے ہلکا سا ہاتھ ملایا اور چپ کر کے چارپائی پر بیٹھ گیا۔…
سیلفی، شوق سے لت بننے تک: کیا یہ ذہنی فتور اور بیماری ہے؟
اپنی تصاویر اُتارنے کی حد تک تو بات سمجھ میں آتی ہے لیکن جب یہ جنون بن جائے تو یہ سوال پیدا ہونا فطری ہے کہ کیا یہ کوئی دماغی عارضہ تو نہیں؟ اسے جنون کہنا اس لیے بھی درست ہے کہ لوگ اکثر سیلفی لیتے ہوئے جان سے گزر جاتے ہیں اور حیرت تو…