دنیا کی سب سے مہنگی نیلامی: 1955 مرسڈیز بینز کتنے میں فروخت ہوئی؟
مرسڈیز بینز 1955ع، جس کے صرف دو ورژن موجود ہیں، اس ماہ کے شروع میں چودہ کروڑ تیس لاکھ ڈالرز (ساڑھے تیرہ کروڑ یورو) میں نیلام ہوئی ہے فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق کلاسک کاروں کی نیلامی کرنے والی کمپنی آر ایم سوتھبے نے جمعرات کو بتایا کہ یہ…
مرسیڈیز نے آٹو پائلٹ کاروں کی فروخت شروع کر دی
مرسیڈیز جرمنی کی پہلی ایسی کمپنی بن گئی ہے، جس نے مکمل طور پر خودکار نظام کے ذریعے چلنے والی کاریں فروخت کرنا شروع کر دی ہیں یہ آٹو پائلٹ کاریں موٹروے پر ٹریفک جام کے دوران بھی کنٹرول سنبھالنے کی صلاحیت کی حامل ہیں تفصیلات کے مطابق جرمن کار ساز ادارے…
ایک چارج میں کراچی سے فیصل آباد پہنچنے والی مرسیڈیز
کراچی – مرسیڈیز بینز نے شمسی توانائی سے ایک چارج میں ایک ہزار سے زیادہ کلومیٹر (648 میل) تک چلنے والی پروٹوٹائپ گاڑی ویژن ای کیو ایکس ایکس پیش کر دی ہے اس وقت لوسڈ ایئر کی رینج 520 میل جبکہ ٹیسلا ماڈل ایس کی رینج 402 میل ہے فی سو کلومیٹر 10 kWh سے…