کیا میسی مالی طور پر کم پرکشش پیشکش کے باوجود ایک بار پھر بارسلونا جوائن کرنے والے ہیں؟
ارجنٹائن کے اسٹار فٹ بالر لیونل میسی ورلڈکپ جیتنے کے بعد سے مسلسل خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں، کبھی وہ کوئی ریکارڈ اپنے نام کر لیتے ہیں تو کبھی ان کا نام کسی نئے کلب سے جوڑا جا رہا ہوتا ہے رواں سال ان کا کانٹریکٹ ان کے فٹبال کلب ’پاری سن ژرمن‘ (پی…