اگر لیونل میسی پی ایس جی چھوڑ دیتے ہیں، تو کون سے تین کلب ان کا اگلا گھر ہو سکتے ہیں؟
اس وقت تو یہ اطلاعات ہیں کہ ارجنٹائن کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے فرانسیسی کلب کو خیر باد کہہ کر سعودی عرب کے فٹبال کلب الہلال کے ساتھ معاہدے پر دستخط کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے یہ انکشاف برطانوی اشاعت ڈیلی ایکسپریس نے پیر کو کیا، تاہم دنیائے فٹبال کے…
پی ایس جی نے میسی کو کلب کی اجازت کے بغیر سعودی عرب جانے پر معطل کردیا۔
2021 میں ارجنٹائن کے معروف فٹ بال اسٹار لیونل میسی نے ہسپانوی فٹ بال کلب بارسلونا سے جدا ہونے کے بعد قطری ملکیت کے فرانسیسی کلب پیرس سینٹ جرمین سے دو سال کا معاہدہ کیا تھا۔ گزشتہ سال قطر میں ارجنٹائن کو فٹبال ورلڈکپ جتوانے والے لیونل میسی ان دنوں فیملی…
ورلڈ کپ فائنل: میسی زخمی جبکہ فرانس کے کئی کھلاڑی بیمار
قطر میں جاری فیفا فٹبال ورلڈ کپ کے فائنل سے قبل ارجنٹائن کے کپتان لیونل میسی زخمی جبکہ فرانس کے کئی کھلاڑی بیمار ہو گئے ہیں دوحہ کے لوسیل اسٹیڈیم میں میگا ایونٹ کے فائنل کے لیے ارجنٹینین عوام میں بھرپور جوش و خروش پایا جاتا ہے اور پینتیس سالہ اسٹار…
لیونل میسی کا جادو، پی ایس جی کے لیے اپنا کھاتہ کھولنے میں کامیاب
پی ایس جی کے لیے لیونل میسی کے پہلے گول اور ادریسہ گوئی کے شاندار اوپنر نے چیمپئنز لیگ کے گروپ مرحلے میں ان کی ٹیم کو مین سٹی پر فتح حاصل دلا دی۔ اس فتح کے ساتھ ہی پی ایس جی گروپ اے میں سب سے اوپر چلی گئی ہے، جبکہ مین سٹی تیسرے…
لیونل میسی کا پی ایس جی کے لیے بھی چیمپئنز لیگ جیتنے کا عزم
پیرس : بارسلونا کو چھوڑ کر فرانسیسی کلب پی ایس جی میں شامل ہونے والے لیونل میسی نے کہا ہے کہ ان کی ٹیم چیمپینز لیگ ٹائٹل جیت سکتی ہے انہوں نے واضح الفاظ میں کہا کہ ان کا مقصد اور خواب ایک بار پھر چیمپینز لیگ جیتنا ہے پی ایس جی سے ساڑھے 5…