میسی اور رونالڈو سعودی عرب میں دوستانہ میچ میں مدمقابل ہونگے
دنیائے فٹبال کے دو عظیم کھلاڑی لیونل میسی اور کرسٹیانو رونالڈو سعودی دارالحکومت الریاض کے کنگ فہد اسٹیڈیم میں رواں ماہ ہونے والے ایک دوستانہ میچ میں ایک دوسرے کے مدِ مقابل ہوں گے لیونل میسی کے پیرس سینٹ جرمین (پی ایس جی) کا سعودی عرب کے النصر اور الہلال…
”یہ میسی کا آخری نہیں، پہلا ورلڈ کپ تھا!“ میسی کے سب سے بڑے خواب کے شرمندہ تعبیر ہونے کی داستان
قطر کے لوسیل اسٹیڈیم کی تاریکی میں لیونیل میسی اکیلے ہی روشنی میں اس ایک انعام کو حاصل کرنے کے لیے آگے بڑھے، جو ان کے سنہری کیریئر کے دوران تکلیف دہ حد تک ان سے دور رہا ارجنٹینی فٹبال کی تاریخ کے پینتیس سالہ عظیم کھلاڑی اس عظیم لمحے سے قبل اپنے ہاتھ…
فٹبال ورلڈکپ کی تاریخ کے وہ کھلاڑی، جنہیں اب بھی اپنے شاندار کھیل کی وجہ سے یاد کیا جاتا ہے
18 دسمبر، اتوار کو قطر میں ہونے والے فیفا ورلڈ کپ فائنل میں فرانس کا مقابلہ ارجنٹینا سے ہو گا۔ دونوں ٹیموں کے اسٹار کھلاڑی لیونل میسی اور کیلیان ایمباپے گذشتہ ایک ماہ سے قطر میں اپنی اپنی قوموں کے خواب کو لے کر منزل سے ایک قدم کی دوری پر ہیں فٹبال ورلڈکپ…