کیا ماضی کو بھلایا جا سکتا ہے؟
چلی کے آمر پنوشے نے، جس نے ایک جمہوری حکومت کا تختہ الٹا تھا، اپنے جابرانہ دورِ اقتدار میں اپنے مخالفوں کو پہلے ایک اسٹیڈیم میں قید کیا اور پھر ان پر علیحدہ علیحدہ مقدمات چلائے۔ انہیں قید خانوں میں رکھا، اذیتیں دیں اور انہیں قتل بھی کروایا۔ اقتدار سے…
مؤرّخ اور ہم عَصر تاریخ
مورخ کے لیے ہم عصر تاریخ کا لِکھنا مشکل ہوتا ہے، کیونکہ وہ جذباتی طور پر اپنی پسند اور ناپسند کا اظہار کرتا ہے۔ رومی مورخ ٹیسیٹس (AD56) نے اگسٹس (14 AD) اور اُس کے بعد کے حکمرانوں کی تاریخ لِکھتے ہوئے رومی سلطنت کی کمزوریوں کو بیان کیا ہے۔ اس موضوع پر…
اپنے ملک میں امریکی مداخلت کے خلاف لڑنے والے کسان گوریلا آگسٹو سینڈینو کی کہانی
کیا ناممکن مشکلات کے خلاف لڑنا بہادری ہے یا حماقت، یہاں تک کہ اگر آپ جانتے ہیں کہ آپ صحیح ہیں؟ تبدیلی کے لیے تشدد اور بغاوت کب ایک جائز حکمت عملی ہے؟ یہ وہ سوالات ہیں، جو اپنے ملک نکاراگوا میں امریکی مداخلت کے خلاف لڑنے والے کسان گوریلا آگسٹو سینڈینو کی…
ہٹلر کا درزی
1923 میں پہلی جنگ عظیم کے بعد جرمنی کے جنوبی علاقے کے ایک چھوٹے سے شہر میٹز نگن میں ایک سابق جرمن فوجی نے مردوں کے لباس کی ایک دکان کھول لی، جلد ہی اس نے دو مزید شراکت داروں کے ساتھ مل کر ان کپڑوں کو تیار کرنے کا کارخانہ بھی قائم کر لیا۔…
’امریکہ تو ہے ہی گھٹیا، مگر آپ کیا ہیں؟‘
اگر ’آنکھ کے بدلے آنکھ اور دانت کے بدلے دانت‘ کے توریتی اصول پر ہی انتقام لیا جاتا تو بھی بارہ سو کے بدلے بارہ سو جانوں کا کفارہ بنتا ہے۔۔ مگر جب نشہ ہی طاقت کا ہو اور باز پرس سے مکمل چھوٹ بھی ہو اور مقصد بدلے کے بجائے مکمل نسلی بیخ کُنی…
پاکستانی معاشرے کو بھی رومی تاریخ سے سبق سیکھنا چاہیے
رومی مؤرخ یونانی تاریخ دانوں سے متاثر تھے۔ جن میں ہیروڈوٹس(BC 425) اور تھیوسی ڈیڈیز قابلِ ذِکر ہیں۔ ہیروڈوٹس نے تاریخی واقعات کو افسانوی رنگ دے کر پیش کیا ہے تاکہ پڑھنے اور سننے والوں کو اس میں دلچسپی رہے۔ اس کے مقابلے میں تھیوسی ڈیڈیز کے ہاں واقعات کی…
تاریخ دوراہے پر
برصغیر پاک و ہند میں جب فرقے وارانہ جذبات نے سیاست کو متاثر کیا تو اس کے نتیجے میں ہندوتوا اور دو قومی نظریہ وجود میں آیا۔ ہندو اور مسلمان دو قوموں میں تقسیم ہو گئے۔ اس ماحول میں تاریخ نویسی بھی متاثر ہوئی، سب سے پہلے جیمز مل نے اپنی کتاب ‘‘A History of…