جون کے اختتام تک پاکستان کو 3 ارب 70 کروڑ ڈالر قرض ادا کرنا ہوگا، فچ
اس پورے مال سال کے دوران پاکستان دوست ممالک اور کثیر الجہتی قرضہ دینے والی اداروں کی مدد سے دیوالیہ ہونے سے بچنے کی جدوجہد کرتا رہا، لیکن آئندہ مالی سال بھی ڈالر کی شدید ضرورت کے ساتھ شروع ہونے والا ہے بلوم برگ کے ساتھ ایک انٹرویو میں فچ ریٹنگ کے ایک…
بھارت: کروڑ پتی خاندان کی کمسن بچی کے راہبہ بننے پر انسانی حقوق کے حوالے سے بحث چھڑ گئی
انسٹاگرام کے ایک اکاؤنٹ پر ایک مسکراتی ہوئی بچی کی تصویر ہے جس نے روایتی انداز میں ہاتھ جوڑ رکھے ہیں۔اس اکاؤنٹ کے پندرہ ہزار فالوورز ہیں یہ لڑکی پھولوں سے سجے ایک تخت پر بیٹھی ہوئی ہے۔ اس نے گلابی رنگ کا دیدہ زیب جوڑا پہن رکھا ہے۔ اس کے ہیرے کے زیورات…
ایلون مسک کے خزانے سے ایک سو ارب ڈالر کم ہو گئے
جب سے ارب پتی ایلون مسک نے شارٹ میسج سروس ٹویٹر کو خریدا ہے، ان پر دباؤ بھی بڑھتا جا رہا ہے۔ اب اس کا اثر ایلون مسک کی دولت اور جائیداد پر بھی پڑ رہا ہے اور وہ دنیا کے امیر ترین شخص نہیں رہے تجزیہ کاروں کے مطابق ٹیسلا کے باس ایلون مسک…
ایک غریب بھارتی نابینا طالبعلم کی پانچ کروڑ پاؤنڈ کی کمپنی، نظام اور حالات سے لڑائی کی ایک کہانی
آندھرا پردیش – سریکانت بولا اپنی زندگی پر مبنی ایک بالی وڈ فلم بنوانے والے ہیں. اس کی زندگی غیرمعمولی حالات سے عبارت ہے اس نوجوان سی ای او نے اڑتالیس ملین پاؤنڈ کی ایک کمپنی بنائی ہے، لیکن یہ سب یوں ہی نہیں ہو گیا سری کانت جب ہائی اسکول میں پڑھ رہا…