بہت ہوئی بیان بازی، اب صرف عملی اقدامات! لاپتا افراد کے اہل خانہ کا مطالبہ
ملک کے سب سے اعلیٰ عہدے پر فائز، وزیر وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ ”وہ لاپتا افراد کا معاملہ باختیار حلقوں کے سامنے اٹھائیں گے“ بلوچستان میں لاپتہ افراد کے اہل خانہ اور سال 2009ع کے وسط سے لاپتا ڈاکٹر دین محمد کی بیٹی سَمی دین بلوچ وزیر اعظم…
ملک کے وزیر اعظم کہتے ہیں: بلوچستان کے لاپتا افراد کا مسئلہ ”بااختیار لوگوں“ کے سامنے اٹھاؤں گا
خضدار – ملک کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان کے لاپتا افراد کا مسئلہ با اختیار لوگوں کے سامنے اٹھاؤں گا، اُمید ہے یہ مسئلہ انصاف کی بنیاد پر حل ہوجائے گا خضدار میں کچلاک قومی شاہراہ کے سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم…
شہباز ’اسپیڈ‘ اور سمی دین بلوچ
سمی نے کبھی کسی کو بددعا نہیں دی۔ اگر دل میں دی ہو تو پتا نہیں لیکن 14 سال پہلے سمی کے باپ ڈاکٹر دین محمد کو اٹھایا گیا تو وہ سکتے میں تھی، ماں کو کیا بتائے، چھوٹی بہن کو کیسے سنبھالے اس نے بہت کم عمری میں وہ سارے طریقے سیکھ لیے جو…
اتنی ویگو کہاں سے لاؤ گے؟
کراچی – پاکستان میں ٹوئٹر پر ’ویگو‘ کا ہیش ٹیگ اور اس کے تحت کی جانے والی ٹویٹس دیکھ کر شاید کچھ لوگ حیران ہوں کہ یا الٰہی یہ ماجرا کیا ہے لیکن پاکستان میں سوشل میڈیا پر گزشتہ روز سے لفظ ’ویگو‘ ٹرینڈ کر رہا ہے اور اس کی وجہ یہ نہیں کہ اس…
بلوچستان میں جبری گمشدگیاں: ”والد کے بعد اب بچے کا نام کون رکھے گا“
کوئٹہ – رواں برس 2 فروری کو نوشکی اور پنجگور میں فرنٹیئرکور کے ہیڈکوارٹرز پر حملے ہوئے۔ اس کے کچھ دنوں بعد کفایت اللہ لاپتہ ہوگئے کفایت اللہ بلوچ بلوچستان کے ضلع قلات میں ایک اسکول میں معلم کے فرائض انجام دے رہے تھے کوئٹہ پریس کلب میں ایک پریس…
ملک میں لاپتا ساڑھے 8 ہزار افراد میں سے صرف ایک تہائی کی واپسی کا انکشاف
اسلام آباد – کمیشن آف انکوائری آن فورسڈ ڈسپیئرنس کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ مارچ 2011 سے لاپتا آٹھ ہزار 463 شہریوں میں سے صرف تین ہزار 284 ہی گھر واپس آئے ہیں رپورٹ کمیشن کے رجسٹرار نے لاپتا…
لاپتہ افراد کیس: ’ریاست خود ملوث ہو تو تفتیش کون کرے؟‘
اسلام آباد – وفاقی دارالحکومت کی ہائی کورٹ میں منگل کو صحافی مدثر نارو سمیت دیگر لاپتہ افراد سے متعلق درخواستوں کی سماعت کے دوران چیف جسٹس اطہر من اللہ نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ ’جبری گمشدگیوں کے کیس میں بڑی مشکل ہی یہ ہے کہ ریاست خود ملوث ہو تو…
کراچی: لاپتہ عبدالحمید زہری کے بچوں کی تعلیم تک رک گئی
کراچی – گذشتہ سال 10 اپریل کو کراچی سے لاپتہ ہونے والے عبدالحمید زہری کی بیٹی سعیدہ حمید کا کہنا ہے کہ ان کے والد بلوچستان کے علاقے خضدار سے اپنے بچوں کو بہتر تعلیم کے لیے کراچی لائے، مگر اب بہتر تعلیم تو دور، بچے تعلیم جاری تک نہیں رکھ سکے کالج کی…