کیا یہ زندگی ہم جی رہے ہیں یا ہمارے موبائل؟
دیکھتے ہی دیکھتے ہماری دنیا کنچے، گلی کی کرکٹ، سہیلیوں کی دعوت، چائے کے ڈھابوں سے ہوتی ہوئی ایک اسکرین میں سمٹ گئی ہے۔ ہم ایسی دنیا میں جی رہے ہیں جہاں زندگی کو جینے سے زیادہ ’ریکارڈ‘ کیا جا رہا ہے۔ اب ہر لمحہ، چاہے وہ سادہ سا ناشتہ ہو یا آپ کے بچے…
بچوں کو سمارٹ فون کی لت سے کیسے بچایا جا سکتا ہے؟
ایک جملہ تو آج کے دور میں ہر گھر میں روزانہ کئی بار دہرایا جاتا ہے، ”بیٹا فون کم استعمال کرو، آنکھیں خراب ہو جائیں گی۔۔“ مختلف تحقیقوں نے اب اس بات پر مہر تصدیق ثبت کر دی ہے کہ بچوں کا کم عمری میں سمارٹ فونز استعمال کرنا مستقبل میں ان کے لیے نفسیاتی…
موبائل کی لت مبتلا تیرہ سالہ بیٹی، جو اپنے والدین کو مارنے کی کوشش کرتی ہے۔۔
یہ سات جون 2023 کی بات ہے۔ بھارت کے شہر احمد آباد کے رہائشی چھپن سالہ شخص نے گجرات حکومت کی طرف سے چلائی جانے والی 181 ہیلپ لائن ’ابھیام‘ پر مدد کے لیے فون کیا اور مدد کی درخواست کی انہوں نے فون پر جو معاملہ بیان کیا، وہ کسی کے بھی ہوش اڑانے…
کام یاد نہیں رہتے؟ موبائل سے جان کیسے چھڑائیں؟
ہمارے اماں ابا اکثر شکایت کرتے تھے کہ تم لوگ دھیان سے کام نہیں کرتے، استادوں کو بھی یہی شکایت تھی اس وقت بے دھیانی کے سارے کھیل ہم لوگوں کے دماغ میں ہوتے تھے۔ پڑھنے بیٹھے ہیں، گھر میں کوئی کام کر رہے ہیں، کوئی سامان لینے گئے ہیں گھر کا، یا اماں ابا…
پاکستانی بچوں میں اسمارٹ فون کی لت پر طبی ماہرین کی تشویش
ڈاکٹروں کے مطابق اسمارٹ فون کے زیادہ استعمال سے بچوں میں نظر کی کمزوری کے ساتھ ساتھ دماغی اور اعصابی دباؤ کی بیماریاں عام ہیں۔ والدین اسکرین ٹائم پر قابو پا کر بچوں کی جسمانی اور دماغی صحت کو یقنی بنا سکتے ہیں دور حاضر میں مواصلات کے جدید آلات خصوصاً…