اپنے فون کی اسکرین کو جراثیم سے پاک کیسے رکھا جائے؟
محققین نے پایا ہے کہ سمارٹ فون کی اسکرین وہ جگہ ہے، جہاں سب سے زیادہ جراثیم جمع ہوتے ہیں۔ اس بات کا بہت زیادہ امکان ہوتا ہے کہ ہم لاعلمی میں ان جراثیموں کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنے کا سبب بن رہے ہوتے ہیں۔ اس لیے ماہرین اس بات پر زور…
لیب سے جیب تک۔۔ موبائل فون کے سفر کی دلچسپ کہانی
سندھی کے کلاسیکل شاعر شاہ عبداللطیف بھٹائی کے ایک شعر کے مصرع کا مطلب ہے ”کچھ دور پرے بستے بھی قریب ہیں ہمارے اور کچھ نزدیک کے کتنے دور دور ہیں۔۔“ یقیناً شاہ لطیف نے یہ الفاظ موبائل فون کے لیے نہیں کہے، لیکن موبائل فون سے جو تبدیلیاں رونما ہوئی ہیں، یہ…
حکومت کا بٹنوں والے چھوٹے موبائل فون بند کرنے کا فیصلہ
پاکستان میں موبائل فون انڈسٹری کی تاریخ پر نظر دوڑائی جائے تو یہ اگرچہ بہت پرانی نہیں ہے، لیکن گذشتہ دو دہائیوں کے دوران اس میں اتنی سرعت سے تبدیلیاں رونما ہوئی ہیں کہ آج سے پندرہ یا بیس سال پہلے بٹنوں والا فون استعمال کرنے والے اس کو ماضی کی ایک خوبصورت…
کیا نئی ٹیکنالوجی، موبائل فونز کی بھی چُھٹی کرا دے گی؟
جس طرح موبائل کے آنے سے لینڈلائن فون کی افادیت کم پڑ گئی، ویسے ہی ایک اور جدید ٹیکنالوجی بھی آگئی ہے، جس کے بارے میں خیال کیا جا رہا ہے کہ یہ سمارٹ فونز کو بھی چھٹی کرانے والی ہے یہ جدید ترین ٹیکنالوجی اے آئی پِن ہے، جسے مصنوعی ذہانت پر مبنی ’ہیومین‘…
موبائل فون، اسپرمز کی تعداد میں کمی کی وجہ۔۔ حقیقت کیا ہے؟
بانجھ پن دنیا بھر میں تقریباً 17% جوڑوں کو متاثر کرتا ہے، تقریباً 50% کیسز مرد پارٹنر سے منسوب ہوتے ہیں۔ اگرچہ اسپرم کے خراب معیار کی وجہ کو ابھی تک اچھی طرح سے سمجھنا باقی ہے، لیکن مختلف عوامل جیسے کہ موٹاپا، شراب نوشی، تمباکو نوشی اور تناؤ کا تعلق…
موبائل فون بیٹری کی دشمن ایپ، فون رات بھر چارجنگ پر لگانا اور بیٹری کا پھٹنا۔۔ ماہرین کیا کہتے ہیں؟
موبائل فون استعمال کرنے والے صارفین اکثر چارجنگ کے مسائل کے ساتھ ساتھ بیٹری کی لائف کم ہونے پر بھی شکایت کرتے نظر آتے ہیں اور کچھ لوگوں کے لیے یہ بات اتنی اہم ہوتی ہے کہ وہ بیٹری کی لائف کو مدِنظر رکھتے ہوئے ہی موبائل فون خریدتے ہیں تاکہ زیادہ سے زیادہ…
کام یاد نہیں رہتے؟ موبائل سے جان کیسے چھڑائیں؟
ہمارے اماں ابا اکثر شکایت کرتے تھے کہ تم لوگ دھیان سے کام نہیں کرتے، استادوں کو بھی یہی شکایت تھی اس وقت بے دھیانی کے سارے کھیل ہم لوگوں کے دماغ میں ہوتے تھے۔ پڑھنے بیٹھے ہیں، گھر میں کوئی کام کر رہے ہیں، کوئی سامان لینے گئے ہیں گھر کا، یا اماں ابا…
نعت ریکارڈ کرنے کے بہانے چور نے نابینا مؤذن کا موبائل فون لیا۔
کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں مسجد کے نابینا مؤذن سے نامعلوم ملزم موبائل فون لے کر فرار ہو گیا، صرف یہی نہیں بلکہ شاطر ملزم نے آن لائن ایپ کا پاس ورڈ تبدیل کیا اور پینتیس ہزار روپے بھی نکلوا لیے متاثرہ مؤذن کی جانب سے گلستان جوہر تھانے میں تحریری…