موبائل فون کو ٹوائلٹ میں استعمال کیوں نہیں کرنا چاہیے؟ فون کا وہ سچ جو شاید آپ نہ جانتے ہوں۔۔۔
ممکنہ طور پر آپ بھی ان لوگوں میں سے ہو سکتے ہیں جو اپنے موبائل فون کو اپنے ساتھ ہر جگہ لے جاتے ہیں۔۔ جیسا کہ سونے کے بستر سے لے کر ٹوائلٹ تک۔ ہم میں سے بہت سے لوگ ایسے ہیں جو صبح اٹھتے ہی سب سے پہلے اپنے موبائل فون کو ہاتھ میں…
اپنے موبائل فون سے دل کی بیماری کی علامات کیسے جان سکتے ہیں؟
انسانی صحت کے حوالے سے خون جمنے کے عمل کو ایک سنگین مسئلہ سمجھا جاتا ہے۔ خون پتلا ہو جائے تو ہیمرج کا خطرہ ہوتا ہے اور خون بہہ جانے سے جان بھی جا سکتی ہے۔ اس کے برعکس اگر خون گاڑھا ہو کر جم جائے تو ناصرف دل کی شریانوں میں خون کی سپلائی…
موبائل فون کے موجد موبائل فون کے استعمال کے لیے لوگوں کو کیا مشورہ دیتے ہیں؟
مارٹن کوپر سیل فون کے موجد ہیں اور انہیں ’بابائے سیل فون‘ کہا جاتا ہے، جنہوں نے حال ہی میں اپنے ایک انٹرویو میں پچاس سال قبل دنیا کے پہلے سیل فون سے پہلی کال کی روداد سنائی ہے لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ آج موبائل فون کا یہ موجد موبائل فون صارفین کو…
موبائل فون چھن جانے یا گم ہونے کی صورت میں کیا کرنا چاہیے؟
آپ پاکستان کے کسی بھی شہر میں رہتے ہوں، آپ یا آپ کے قریبی دوست، رشتہ دار کے ساتھ موبائل فون چوری یا گم ہونے کا واقعہ ضرور ہوا ہوگا اکثر ایسا ہوتا ہے کہ ہم کسی بازار میں کچھ خریدنے کی غرض سے موجود ہیں اور تھوڑی دیر بعد ہم اپنی جیب ٹٹولتے ہیں…
’پانچ منٹ میں بیٹری فُل‘ نئی ٹیکنالوجی سے لیس موبائل فونز کب لانچ ہونگے؟
موبائل بنانے والی چینی کمپنی شیاؤمی کے ذیلی ادارے ریڈمی نے موبائل فون کی بیٹری کی تیز ترین چارجنگ کا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ کمپنی نے ایک ایسی فاسٹ چارجنگ ٹیکنالوجی تیار کی ہے، جو پانچ منٹ سے بھی کم وقت میں موبائل کی مکمل خالی بیٹری کو سو فی صد تک چارج…
کوکا کولا اب اسمارٹ بنائے گا۔۔
اطلاعات ہیں کہ جلد ہی مشروب بنانے والی دنیا کی معروف ملٹی نیشنل کمپنی کوکا کولا اسمارٹ فونز متعارف کرائے گی تاہم فوری طور پر یہ واضح نہیں ہوسکا کہ کمپنی صرف ایک ہی فون متعارف کرائے گی یا پھر وہ ہمیشہ کے لیے موبائل برانڈ شروع کرنے کی جا رہی ہے ٹیکنالوجی…
موبائل فون ہیک ہونے کی نشانیاں کیا ہیں؟
بدقسمتی سے ہیکنگ موجودہ دور کا سب سے گھناٶنا کام بن چکا ہے بلکہ یوں کہہ لیں کہ ایک گھناٶنا کاروبار۔۔ کبھی فیسبک اکاؤنٹ ہیک ہوتا ہے تو کبھی انسٹا گرام اکاؤنٹ، یہاں تک کہ موبائل فون جیسی ضرورت کی چیز، جس میں ہمارا تمام نجی ریکارڈ موجود ہوتا ہے یہ بھی غیر…
موبائل فون چوری ہو جانے پر سب سے پہلے کرنے کے پانچ کام
کراچی – ایسا آپ کے ساتھ کہیں اور کسی بھی وقت بھی ہو سکتا ہے کہ آپ کسی کام کی غرض سے کہیں موجود ہیں اور تھوڑی دیر بعد آپ اپنی جیب ٹٹولتے ہیں تو آپ کے ہوش اُڑ جاتے ہیں، کیونکہ آپ کا موبائل فون غائب ہے شاطر چور پلک جھپکتے آپ کا موبائل…