اپنے فون کی اسکرین کو جراثیم سے پاک کیسے رکھا جائے؟
محققین نے پایا ہے کہ سمارٹ فون کی اسکرین وہ جگہ ہے، جہاں سب سے زیادہ جراثیم جمع ہوتے ہیں۔ اس بات کا بہت زیادہ امکان ہوتا ہے کہ ہم لاعلمی میں ان جراثیموں کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنے کا سبب بن رہے ہوتے ہیں۔ اس لیے ماہرین اس بات پر زور…
لیب سے جیب تک۔۔ موبائل فون کے سفر کی دلچسپ کہانی
سندھی کے کلاسیکل شاعر شاہ عبداللطیف بھٹائی کے ایک شعر کے مصرع کا مطلب ہے ”کچھ دور پرے بستے بھی قریب ہیں ہمارے اور کچھ نزدیک کے کتنے دور دور ہیں۔۔“ یقیناً شاہ لطیف نے یہ الفاظ موبائل فون کے لیے نہیں کہے، لیکن موبائل فون سے جو تبدیلیاں رونما ہوئی ہیں، یہ…
پشاور کے ماحولیاتی کارکن نوجوان کی بنائی گئی ’دی کباڑی‘ موبائل ایپ کیا ہے؟
پشاور کے ایک نوجوان نے ایک موبائل ایپ بنائی ہے، جس کا مقصد ماحول کو صاف رکھنے کے لیے لوگوں کے گھروں سے کباڑ اٹھانے اور ان کو اس کے بدلے رقم ادا کرنے کا کام کرے گی نوجوان فواد پیرازادہ کا کہنا ہے کہ وہ ماحولیات پر کام کرنے والے کارکن ہیں، اور انہوں…
موبائل ایپلیکیشن انسٹال کرنے سے قبل کیا احتیاط کرنی چاہیے؟
دورحاضر میں سمارٹ فونز ہماری بنیادی ضرورت بن چکا ہے۔ اس کے کثرت سے استعمال کی وجہ سے مختلف ایپلیکیشنز کی تعداد میں بھی غیرمعمولی اضافہ ہو رہا ہے سمارٹ فونز پر مختلف سٹورز موجود ہیں، جہاں انواع و اقسام کی ایپلیکیشنز کی بھرمار ہے۔ ان اسٹورز سے ہی صارفین…
موبائل فون کو ٹوائلٹ میں استعمال کیوں نہیں کرنا چاہیے؟ فون کا وہ سچ جو شاید آپ نہ جانتے ہوں۔۔۔
ممکنہ طور پر آپ بھی ان لوگوں میں سے ہو سکتے ہیں جو اپنے موبائل فون کو اپنے ساتھ ہر جگہ لے جاتے ہیں۔۔ جیسا کہ سونے کے بستر سے لے کر ٹوائلٹ تک۔ ہم میں سے بہت سے لوگ ایسے ہیں جو صبح اٹھتے ہی سب سے پہلے اپنے موبائل فون کو ہاتھ میں…
موبائل فون کے موجد موبائل فون کے استعمال کے لیے لوگوں کو کیا مشورہ دیتے ہیں؟
مارٹن کوپر سیل فون کے موجد ہیں اور انہیں ’بابائے سیل فون‘ کہا جاتا ہے، جنہوں نے حال ہی میں اپنے ایک انٹرویو میں پچاس سال قبل دنیا کے پہلے سیل فون سے پہلی کال کی روداد سنائی ہے لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ آج موبائل فون کا یہ موجد موبائل فون صارفین کو…
موبائل فون چھن جانے یا گم ہونے کی صورت میں کیا کرنا چاہیے؟
آپ پاکستان کے کسی بھی شہر میں رہتے ہوں، آپ یا آپ کے قریبی دوست، رشتہ دار کے ساتھ موبائل فون چوری یا گم ہونے کا واقعہ ضرور ہوا ہوگا اکثر ایسا ہوتا ہے کہ ہم کسی بازار میں کچھ خریدنے کی غرض سے موجود ہیں اور تھوڑی دیر بعد ہم اپنی جیب ٹٹولتے ہیں…
موبائل فون ہیک ہونے کی نشانیاں کیا ہیں؟
بدقسمتی سے ہیکنگ موجودہ دور کا سب سے گھناٶنا کام بن چکا ہے بلکہ یوں کہہ لیں کہ ایک گھناٶنا کاروبار۔۔ کبھی فیسبک اکاؤنٹ ہیک ہوتا ہے تو کبھی انسٹا گرام اکاؤنٹ، یہاں تک کہ موبائل فون جیسی ضرورت کی چیز، جس میں ہمارا تمام نجی ریکارڈ موجود ہوتا ہے یہ بھی غیر…