پھسلتے ہوئے چہرے
اگر یہ بات اصولی طور پر تسلیم کر لی جائے کہ محبت کرنا، محبت کیے جانے سے بہتر ہے تو اس کا مطلب ہوا کہ کامیاب ترین قسم کی محبت وہ ہے جس کی جوابی کارروائی کی کوئی توقع ہو نہ امید، یعنی یک طرفہ محبت۔۔ اور پھر بات یہیں ختم نہیں ہو جاتی بلکہ…
آرٹ کے نام پر بے وقوف مت بنیں!
پڑھے لکھے لوگ آرٹ کے نام پر بے وقوف کیسے بنتے ہیں، سنیے۔ شاہ جی نے ایک بار ڈھابے پہ بیٹھے بیٹھے آٹھ دس دوستوں سے کہا کہ یہ رہا میرا آئی پیڈ، اس پہ رنگوں والی ایپلیکیشن کُھلی ہے، تم سارے اپنی انگلیوں سے ایک ایک دو دو لکیریں لگا دو مختلف رنگوں کی……