نوزائیدہ بچوں میں دریافت ہونے والی ذیابیطس کی ایک نئی اور نایاب شکل
دنیا بھر میں ذیابیطس کو عموماً ایک بالغوں کی بیماری سمجھا جاتا ہے۔ لیکن اب سائنس دانوں نے ایک حیرت انگیز انکشاف کیا ہے۔ سائنسدانوں کے مطابق ذیابیطس کی ایک ایسی نئی قسم دریافت ہوئی ہے جو صرف نوزائیدہ بچوں میں پائی جاتی ہے۔ یہ بیماری اتنی نایاب ہے کہ اب تک…
جنوبی ایشیا کی جینیات اور بھارت کا خوف
دنیا بھر میں زمین پر بسنے والی مختلف اقوام کی جینیات پر بہت زیادہ تحقیق کی جا رہی ہے۔ جانوروں کی دنیا کے برعکس، جہاں ایک ہی جینس (نسل) کی مختلف انواع (species) میں جینیاتی فرق اتنا ہوتا ہے کہ وہ آپس میں افزائشِ نسل نہیں کر سکتیں، انسانوں کی تمام نسلیں…
ہم جس دوا کی تلاش میں تھے، وہ پہلے سے ہی ہمارے اندر موجود تھی!
یہ کہانی ایک خزانے کی تلاش کی ہے، ایسے خزانے کی جسے سائنسدان صدیوں سے کھوج رہے تھے، اور جب ملا، تو معلوم ہوا کہ وہ سونے کی کان ہمارے جسم کے اندر ہی موجود تھی۔ یہ کوئی روایتی دریافت نہیں، بلکہ ہمارے مدافعتی نظام کے بارے میں ایک بالکل نئی بصیرت ہے، ایسی…