زمین کو ملنے والا نیا چاند مبارک ہو۔۔
ماہرینِ فلکیات کا کہنا ہے کہ زمین کو ایک اور چاند ملنے والا ہے جو آئندہ ہفتے سے اس کے مدار میں چکر لگانا شروع کردے گا۔ تو کیا آسمان پر بیک وقت دو دو چاند نظر آیا کریں گے؟ اور کیا یہ نیا چاند بھی کیا پہلے والے کی طرح روشن ہوگا؟ محققین اس…
سیارہ زحل کے چاند پر سمندر کی دریافت کا دعویٰ
ماہرینِ فلکیات نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے سیارے زحل کے چاند پر پانی دریافت کیا ہے۔ خبر رساں ادارے ’ایسوسی ایٹڈ پریس‘ کے مطابق فرانسیسی ماہرینِ فلکیات کی ایک ٹیم نے گزشتہ ہفتے رپورٹ کیا کہ انہوں نے زحل کے چاند ’میماز‘ کے مدار میں تبدیلیاں نوٹ کیں ہیں اور…
2026 میں چاند پر جیپ کے سائز کی گاڑی اتارنے کا منصوبہ، مقصد کیا ہے؟
اپنے مستقبل کے اسٹار شپ راکٹ کے لیے پہلے تجارتی معاہدے پر اتفاق کرنے کے بعد اسپیس ایکس چاند پر ایس یو وی سائز کا روور (چاند گاڑی) بھیجے گی امریکہ میں قائم اسٹارٹ اپ ایسٹرولیب نے کہا ہے کہ ان کا فلیکس مون روور 2026ع کے شروع میں لانچ ہوگا، حالانکہ اسپیس…
چاند پر انسانی آبادکاری کی خواہش اور برطانوی کمپنی کا چاند پر نیوکلیائی ری ایکٹر بنانے کا منصوبہ
حال ہی میں چاند پر انسانی آبادکاری کے لیے ایک خطیر رقم سے تشکیل دیا گیا منصوبہ سامنے آیا ہے، جس کے تحت برطانوی کمپنی نیوکلیائی ری ایکٹر بنانے کی تیاری شروع کرری ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق زمین سے باہر چاند پر انسانی آبادکاری کے اس منفرد منصوبے کو پایہِ…
اس وقت چاند پر کتنے بجے ہیں؟
مستقبل میں متعدد خلائی مشن چاند پر جانے کی منصوبہ بندی ہونے کے پیشِ نظر یورپ کی خلائی ایجنسی کوشش کر رہی ہے کہ چاند کا بھی ٹائم زون مقرر کیا جائے رواں ہفتے ایجنسی نے کہا ہے کہ دنیا بھر کی خلائی ایجنسیاں اس معاملے پر غور کر رہی ہیں کہ چاند پر وقت…
2023ع میں کون سے ممالک خلا اور چاند کے لیے اپنے نئے مشن روانہ کریں گے؟
سنہ 2023ع میں روس، انڈیا اور یورپین اسپیس ایجنسی چاند اور خلا میں دیگر سیاروں پر مشن روانہ کریں گے یہ اعلان امریکی خلائی ایجنسی ناسا کی طرف سے چاند کی سطح پر آرٹیمس ون مشن کے مکمل ہونے کے بعد کیا گیا۔ اس مشن کا مقصد انسانوں کو چاند پر لے جانا ہے۔ اس…
تاریخ میں پہلی بار چاند پر کاروباری سرگرمیوں کی تیاری کا آغاز
دنیا کی تاریخ میں پہلی بار چاند پر کاروباری سرگرمیوں کی تیاری کا آغاز کر دیا گیا ہے، جاپانی اسٹارٹ اَپ کا خلائی جہاز ملک کے پہلے قمری مشن میں چاند پر روانہ کردیا گیا اور یہ نجی کمپنی کی جانب سے اپنی نوعیت کا پہلا مشن ہے تفصیلات کے مطابق ایلون مسک کے…
اس دور کے ’سائنسی لاڈلے‘ اور چاند کی ملکیت کی جنگ
دنیا کی طاقتور اقوام سائنس کے میدان میں آگے بڑھنے کے بعد کافی عرصے سے خلائی برتری کے لیے کوشاں ہیں اور برتری کی یہی دوڑ بہت سے اہم سوالات کو جنم دیتی ہے۔ ایسے سوالات اٹھائے جارہے ہیں کہ چاند جیسے اجرام فلکی کی ملکیت کا دعوٰی کیا رنگ لا سکتا ہے؟ اگرچہ یہ…