چاند کے پار چلو: ناسا کا سب سے طاقتور راکٹ روانہ، انسانوں کو چاند کے پار لے جانے کی تیاری
امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے فلوریڈا کے کیپ کینورل سے اپنا اب تک کا سب سے طاقتور خلائی جہاز خلا میں روانہ کر دیا ہے۔ ایک سو میٹر لمبی آرٹیمس خلائی گاڑی روشنی اور آواز کے شاندار امتزاج کے ساتھ خلا میں روانہ ہوئی۔اس کا مقصد ایک خلاباز کیپسول کو چاند کی سمت…
آسٹریلوی سائنسدان 2025 تک چاند پر پودے اگانے کی کوشش کریں گے
آسٹریلیا کے سائنسدانوں نے ایک نئے خلائی مشن سے متعلق تفصیلات بتاتے ہوئے کہا ہے کہ وہ سال 2025ع تک چاند پر پودے اگانے کی کوشش کریں گے خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق آسٹریلوی کوئنزلینڈ یونیورسٹی میں ماہر نباتیات بریٹ ویلیمز نے بتایا کہ ایک نجی اسرائیلی…
انسان کو چاند پر بھیجنے کا منصوبہ، ناسا دوسری بار کوشش کرے گا
امریکی خلائی ادارے ناسا پہلی کوشش کی ناکامی کے بعد ہفتے کے روز پھر سے آرٹیمس مشن کے تحت جدید راکٹ خلا میں بھیجنے کی کوشش کرے گا واضح رہے کہ ناسا کے اب تک کے ’سب سے طاقتور راکٹ‘ کی پرواز پیر کو تکنیکی مسائل کی بنا پر نہیں ہو سکی تھی انجن میں…
چاند کی مٹی میں پودے اگانے کا کامیاب تجربہ: ’صرف دو دن میں ہی بیج پھوٹ پڑے‘
سائنسدانوں نے پہلی بار چاند سےحاصل کی گئی مٹی میں پودے اگانے میں کامیابی حاصل کی ہے جو چاند پر انسان کے طویل مدتی قیام کو ممکن بنانے کی جانب ایک اہم قدم ہے فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق جمعرات کو کمیونیکیشنز بائیولوجی کے جریدے میں اس تجربے…
چاند کے پار چلو.. جہاں آکسیجن تمام انسانوں کے لیے ایک لاکھ سال تک کافی!
نیو ساﺅتھ ویلز : حال ہی میں نیو ساؤتھ ویلز کی سدرن کراس یونیورسٹی میں سوائل سائنس کے ماہر، آسٹریلوی سائنسدان جان گرانٹ کا ایک دلچسپ مضمون ’’دی کنورسیشن‘‘ ویب سائٹ پر شائع ہوا ہے جان گرانٹ نے اپنے دلچسپ مضمون میں لکھا ہے کہ چاند کی سطح پر موجود مٹی،…
چاند پر دو ارب سال پہلے آتش فشانوں سے لاوا اُبل رہا تھا، تحقیق
واشنگٹن/ بیجنگ : سائنسدانوں کی ایک عالمی ٹیم نے دریافت کیا ہے کہ دو ارب سال پہلے چاند پر آتش فشانوں سے لاوا اُبل کر اس کی سطح پر پھیل رہا تھا یہ بات موقر ریسرچ جرنل ’’سائنس‘‘ کے تازہ شمارے میں شائع ہونے والی ایک تحقیقی رپورٹ میں بتائی گئی ہے یہ دریافت…