اپنے بیٹوں کے ساتھ اسکول میں پڑھنے والی پاروتی سنار
دو بچوں کی ماں ستائیس سالہ پاروتی سنار کا تعلق نیپال کے ضلع کنچن پور سے ہے۔ وہ کم عمری میں شادی کی وجہ سے تعلیم جاری نہ رکھ سکیں لیکن اب وہ اپنے دونوں بیٹوں کے ساتھ انہی کے اسکول میں پڑھ رہی ہیں اگرچہ نیپال میں کم عمری کی شادی غیر قانونی ہے،…