تحریک عدم اعتماد میں ’کم ووٹوں والے حکومتی اتحادی زیادہ اہم‘
اسلام آباد – حکومت کی اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیوایم) پاکستان کی حالیہ سیاسی ملاقاتوں پر تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد سے قبل کم ووٹوں والی اتحادی جماعتیں اور زیادہ اہم ہوجاتی ہیں۔ حکومت کو کمزور دیکھ کر ایم کیو ایم نے اپنے…
”لندن والے کو ایک بہت ہی بری عادت تھی، جس متعلق کھل کر نہیں بتا سکتا“ فاروق ستار
کراچی – متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینیئر رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ زمانہ طالب علمی میں جن لڑکیوں سے متعلق انہوں نے بہت کچھ سوچ رکھا تھا، ان کے میئر بننے تک وہ مائیں بن چکی تھیں، جس وجہ سے ان کے ارمان دل کے دل میں ہی رہے…
الطاف حسین نے مہاجروں کے حقوق کے لئے ’مکمل جنگ‘ کی بات کی، عدالت کو آگاہی
لندن – لندن کی کنگسٹن کراؤن کورٹ کی بارہ رکنی جیوری متحدہ قومی مومنٹ (ایم کیو ایم) کے بانی الطاف حسین کے لوگوں کو تشدد پر اکسانے کے مقدمے کی سماعت کر رہی ہے برطانیہ کی کراؤن پراسیکیوشن نے ایم کیو ایم کے سربراہ الطاف الطاف کے خلاف 22 اگست 2016 کو…
جلد حکومت میں رہنے یا الگ ہونے کا فیصلہ کریں گے: خواجہ اظہار
کراچی : ایم کیو ایم پاکستان کے مرکزی رہنما خواجہ اظہارالحسن کا کہنا ہے حکومت کے اتحادی رہیں گے یا نہیں، اس بارے پارٹی جلد فیصلہ کرے گی ایم کیو ایم رہنما خواجہ اظہار الحسن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مہنگائی کی وجہ سے صورتحال خراب ہے، اس کی ذمے…