منور سہروردی: بینظیر بھٹو کے ساتھ سائے کی طرح رہنے والے محافظ کو کس نے قتل کروایا؟
”خون بَھل بَھل بہہ رہا تھا۔۔۔ گولی سینے میں بھی لگی تھی۔۔۔ بڑی مشکل سے انہوں نے مجھ سے کہا بھائی! میرے بچّے چھوٹے ہیں۔ جلدی سے ہسپتال لے چلو۔۔۔“ حواس باختہ رکشہ ڈرائیور محمد اعظم نے لڑکھڑاتی زبان سے انتہائی گھبرائے ہوئے لہجے میں صحافیوں کو بتایا۔ یہ…
بنگلہ دیش: نوبیل انعام یافتہ محمد یونس کو سزا سنا دی گئی
بنگلہ دیش کی ایک عدالت نے نئے سال کے آغاز پر گزشتہ روز پیر کو نوبل امن انعام یافتہ شخصیت محمد یونس اور تین دیگر افراد کو چھ چھ ماہ قید کی سزا سنا دی۔ ان چاروں ملزمان پر ملکی لیبر قوانین کی خلاف ورزیوں کے الزامات عائد کیے گئے تھے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے…
یہ لال رنگ۔۔۔ فلسطینی بچے محمد الدرہ کے والد کے زخم پھر تازہ ہو گئے۔۔
یہ سال 2000ع کی بات ہے، جب ایک واقعے نے دلوں کو دہلا کر رکھ دیا تھا۔ اگرچہ یہ اپنی نوعیت کا پہلا یا واحد واقعہ نہیں تھا، بلکہ ایسے ہزاروں واقعات میں سے ایک تھا، جن میں فلسطین کے معصوم بچوں کو اسرائیلی افواج نے ان کے والدین کے سامنے شہید کر دیا یا…
پیاری پیاری نفاست پہ لاکھوں سلام
قرآن مجید میں اللہ تعالی نے حضور نبی کریم ﷺکو رحمت للعالمین کہہ کر مخاطب کیا ہے۔ تو اس ربیع الاول میرے ذہن میں یہ سوال سر اٹھایا کہ کیا ان کی تعلیمات آج کے انسان کے لئے بھی اسی طرح رحمت ہیں اور کیا وہ ذات مسلمانوں کے لئے ہی رحمت ہے یا غیر…
محمد علی جناح اور ’بلبل ہندوستان‘ سروجنی نائیڈو
مسز سروجنی نائیڈو 13 فروری 1879 کو حیدرآباد دکن میں ایک بنگالی خاندان میں پیدا ہوئی تھیں۔ ان کے والد اگھورے ناتھ چٹو پادھیائے ایک سائنس دان اور ماہر تعلیم تھے اور نظام کالج حیدرآباد دکن کے صدر مدرس بھی رہے تھے۔ مسز سروجنی نائیڈونے چنائے، لندن اور کیمبرج…
پیغمبر اسلامﷺ کے سفرِ ہجرت کو دستاویزی شکل دینے کا پہلا مرحلہ مکمل
ریاض – اسلامی تاریخ کے پراجیکٹ ’رحلت مہاجر‘ کے منتظمین نے کہا ہے کہ پیغمبرِ اسلام ﷺ کے ہجرت کے سفر کو دستاویزی شکل دینے کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے تفصیلات کے مطابق پیغمبر اسلامﷺ کی سوانح عمری پر ماہرین اور محققین کے ساتھ مل کر کام کیا گیا ہے، جو…