بھارت: مکیش امبانی کی کمپنی ریلائنس نے ایک ہزار روپے کا ڈجیٹل فون متعارف کرا دیا!
بھارت کی ارب پتی کاروباری شخصیت مکیش امبانی کی ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی ریلائنس جیو نے ڈجیٹل ادائیگیوں اور اسٹریمنگ جیسی خصوصیات سے مزیّن ایک نیا اور سادہ فون متعارف کروایا ہے، جس کی قیمت صرف نو سو ننانوے بھارتی روپے ہے۔۔ جی ہاں، آپ نے بالکل ٹھیک پڑھا…