اتنا ظالم ہے کہ مظلوم نظر آتا ہے
کیا کسی کی بھی سمجھ میں آ رہا ہے کہ ہونا کیا چاہیے، ہو کیا رہا ہے اور کیا ہونے جا رہا ہے؟ مجھے لگتا ہے کہ ہونی کو انہونی اور انہونی کو ہونی بنانے کے مشاقینِ کرام کے سوا سب کی سمجھ میں آ رہا ہے۔میرے دوست عبداللہ پنواڑی اور خواجہ فرید فروٹ چاٹ…