میرپورخاص کے خصوصی بچوں پر فلم ایمی ایوارڈ کے لیے نامزد
اسپیشل اولمپکس پاکستان کی جانب سے سندھ کے ضلع میرپور خاص کے اسپیشل بچوں کو اسپورٹس کی تربیت دینے کے دوران بنائی جانے والی شارٹ فلم ’ایز فار ایز دے کین رن‘ (As Far As They Can Run) کو ایمی ایوارڈ کی غیر معمولی شارٹ ڈاکومینٹری کیٹگری کے لیے نامزد کیا گیا…