نادرا میگا سینٹر سے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ گلفام بروہی ایف آئی اے کے ہاتھوں گرفتار
کراچی : ایف آئی اے کے انسداد انسانی اسمگلنگ سیل نے نادرا میگا سینٹر سے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ نادرا گلفام بروہی کو گرفتار کر لیا اس حوالے سے ترجمان ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم کی معاونت سے غیرملکی شہری فاطمہ خاتون پاکستانی شناختی کارڈ بنوانے میں کامیاب…