Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

نادرا میگا سینٹر سے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ گلفام بروہی ایف آئی اے کے ہاتھوں گرفتار

By Akhtar Rasool
اگست 28, 2021 1 Min Read
0

کراچی : ایف آئی اے کے انسداد انسانی اسمگلنگ سیل نے نادرا میگا سینٹر سے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ نادرا گلفام بروہی کو گرفتار کر لیا

اس حوالے سے ترجمان ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم کی معاونت سے غیرملکی شہری فاطمہ خاتون پاکستانی شناختی کارڈ بنوانے میں کامیاب ہوئی، گلفام بروہی اور فاطمہ خاتون کے خلاف فارنرز ایکٹ ، نادرا آرڈیننس کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے

فاطمہ خاتون نے اٹھاون برس کی عمر میں کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ بنوایا، جس دستی شناختی کارڈ کی بنیاد پر کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ بنوایا گیا وہ سعید اللہ نامی شخص کو جاری ہوا تھا

ایف آئی اے حکام کے مطابق فاطمہ خاتون کی گرفتاری کے لئے کوششیں جاری ہیں

ترجمان کا کہنا ہے کہ جعلی شناختی کارڈ اسکینڈل میں اب تک چھ مقدمات درج اور سترہ ملزمان گرفتار ہوئے ہیں.

Tags:

Fake CNIC ArrestNADRA Official Arrest FIASindh Fake CNIC
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

کرسٹیانو رونالڈو شدید قیاس آرائیاں مانچسٹر سٹی میں شامل نہیں ہوں گے

Next

بلوچستان حکومت 18 لاکھ سے زائد خاندانوں کیلئے ہیلتھ کارڈ جاری کرے گی

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme