شادی کے بعد شناختی کارڈ میں والد کا نام یا خاوند کا؟ نادرا کا اہم فیصلہ
اسلام آباد : چیئرمین نادرا طارق ملک نے کہا ہے کہ شادی کے بعد عورت کی مرضی ہے کہ وہ شناختی کارڈ میں والد کا نام لکھوائے یا خاوند کا چیئرمین نادرا نے دیہی خواتین کی سالانہ کانفرنس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نادرا کی پالیسی میں بڑی تبدیلی کر دی گئی…
بینک اب گھر بیٹھے آپ کی بائیو میٹرک تصدیق کر سکیں گے
کراچی : نادرا کی جانب سے شناختی کارڈ میں موبائل کیمرے کے ذریعے انگلیوں کے نشانات کے حصول اور ان کی تصدیق میں جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کے بعد اسی ٹیکنالوجی کو بروئے کار لاتے ہوئے بینکنگ انڈسٹری کے لیے ’’کنٹیکٹ لیس بائیومیٹرک تصدیق‘‘ کی سہولت متعارف…
جعل سازی کے الزام میں نادرا کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر اور سینئر ایگزیکٹو گرفتار
کراچی : ایف آئی اے اینٹی ھیومن ٹریفکنگ سیل کراچی نے نادرا حکام کی تحریری شکایت پر کارروائی کرتے ہوئے نادرا کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر حماد حسین ، سینیئر ایگزیکٹو نادرا رضوان خان کے خلاف مقدمہ درج کرکے گرفتار کر لیا ہے تفصیلات کے مطابق نادرا کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر…
خاندان کے ڈیٹا میں شامل جعلی افراد کے سراغ کے لیے نادرا کا نیا نظام
کراچی : جعلی شناختی کارڈ کے لیے شہریوں کے خاندان نمبر میں جعلی انٹری کے خلاف نادرا حکام نے نیا نظام متعارف کروایا ہے، جس کے تحت اب شہری ایس ایم ایس کے ذریعے خاندانی شجرے میں موجود غیر متعلقہ افراد کی نشاندہی کرسکیں گے. اس نئے نظام کی بدولت ہر پاکستانی…
پنجاب بھر میں وراثتی و جانشینی سرٹیفکیٹ کا اجراء
لاہور : نادرا نے پنجاب بھر میں وراثتی و جانشینی سرٹیفکیٹ کا اجراء کر دیا ہے تفصیلات کے مطابق نادرا کی جانب سے پنجاب بھر میں وراثتی و جانشینی سرٹیفکیٹ کا اجراء کر دیا گیا، ایک لاکھ روپے سے زائد کے اثاثہ جات کی بیس اور اس سے کم کے لئے دس ہزار روپے فیس…