بحریہ ٹاؤن معاہدے سے زیادہ زمین پر قابض ہے۔۔ ادائیگی کے حوالے سے بحریہ ٹاؤن کی درخواست مسترد
پاکستان کی سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاؤن کراچی سے متعلق 2019 کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے رقم ادائیگی کے شیڈول میں ترمیم کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ چھ گھنٹے کی سماعت کے اختتام پر عدالت نے تفصیلی حکمنامہ لکھوایا جسٹس اطہر من اللہ نے کہا کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ…
کھیرتھر نیشنل پارک کا تاریخی قبرستان ’مور مرادی‘ بھی بحریہ ٹاؤن کی زد میں۔۔
بحریہ ٹاؤن کراچی کی توسیع اب کھیرتھر نیشنل پارک کی حدود تک پھیل گئی ہے، جس کی وجہ سے ضلع ملیر کے علاقے گڈاپ میں تھدو ندی کے کنارے واقع تاریخی قبرستان مور مرادی خطرے کی زد میں ہے واضح رہے کہ یہ چوکنڈی طرزِ تعمیر کا ایک قدیم تاریخی مقام اور ثقافتی ورثہ ہے،…
سندھ ہائی کورٹ نے کھیرتھر نیشنل پارک کی اراضی کی منتقلی روک دی۔
سندھ ہائی کورٹ (ایس ایچ سی) نے ضلع ملیر میں کھیرتھر نیشنل پارک کی حدود میں ہاؤسنگ اسکیم کی تعمیر کے خلاف درخواست کے جواب میں صوبائی چیف سیکریٹری کو طلب کر لیا ہے چیف جسٹس احمد علی شیخ کی سربراہی میں دو رکنی بنچ کے سامنے پیش ہوتے ہوئے، درخواست گزار کے…