ویکسین نہ لگوانے والے افراد پر یکم اکتوبر سے کون کون سی پابندیاں عائد ہونگی؟
اسلام آباد : پاکستان میں کورونا ویکسین کی اہل صرف بیس فیصد آبادی مکمل طور پر ویکسینیٹڈ ہے، ایسے میں یکم اکتوبر سے ویکسین نہ لگوانے افراد پر متعدد پابندیوں کا آغاز ہو گیا ہے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے فیصلوں کے مطابق یکم اکتوبر سے…
کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں پر پابندیاں مزید سخت کرنے کا اعلان
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ آہستہ آہستہ وبا کا پھیلاؤ نیچے آرہا ہے اور مثبت کیسز کی شرح میں کمی ہو رہی ہے، چوتھی لہر کمزور پڑتی نظر آرہی ہے، آئندہ…
ویکسین کے بارے میں این سی او سی نے نئی ہدایات جاری کردیں
اسلام آباد : نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی اوسی ) کی جانب سے کہا گیا ہے کہ جن کی دوسری ڈوز کا وقت ہوچکا ہے وہ میسج کا انتظار کیے بغیر دوسری ڈوز لگوا سکتے ہیں کورونا ویکسین کی دوسری ڈوز کسی بھی ویکسین سینٹر سے لگوائی جاسکتی ہے ، اتوار کا دن…