اپنے خوابوں کو فلموں کی طرح ٹی وی اسکرین پر دیکھنے کا خواب۔۔ کیا ہم اس کی تعبیر کے قریب پہنچ چکے ہیں؟
آپ اس عجیب لیکن مانوس احساس سے ضرور آشنا ہوں گے۔ آپ نیند سے بیدار ہوتے ہیں اور چند لمحوں کے لیے ایسا لگتا ہے کہ آپ ابھی بھی اسی دنیا میں ہیں جہاں خواب چل رہا تھا۔ ممکن ہے آپ نیون روشنیوں سے جگمگاتے کسی خوبصورت شہر کے اوپر پرندے کی طرح اُڑ رہے…
پرندوں کے صبح کے گیت کا راز اور سائنس
سورج ابھرنے کے لیے ابھی راستے میں ہوتا ہے لیکن اس کے روشن قدموں کی آہٹ پا کر فضا میں ایک سرگوشی گونجنے لگتی ہے، پرندوں کا اجتماعی نغمہ۔ یہ وہ لمحہ ہے جب زمین، ہوا اور روشنی ایک ساتھ جاگتے ہیں۔ کیا کبھی آپ نے سوچا کہ آخر پرندے طلوعِ آفتاب سے پہلے اتنی…
گمشدہ یادداشت کا معمہ: ہم بچپن کی یادیں کیوں بھول جاتے ہیں؟
بچپن کی یادوں کا دھندلا جانا ہم سب کے لیے ایک معمّہ رہا ہے۔ کیوں ہمیں اپنی زندگی کے وہ ابتدائی سال یاد نہیں رہتے، جن میں ہم بولنا سیکھتے ہیں، چلنا سیکھتے ہیں، اور اردگرد کی دنیا سے پہلا تعارف حاصل کرتے ہیں؟ کیا ہماری پہلی مسکراہٹ، پہلا لفظ، پہلی ٹھوکر،…
دماغی ساخت احساس، رویے اور خیالات پر اثر انداز ہوتی ہے، نئی تحقیق میں انکشاف
ایک نئی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ دماغ کی ساخت ہمارے احساس، رویے اور جسم کے مواصلاتی نظام پر اہم کردار ادا کرتی ہے اس تحقیق کے نتائج ’نیچر‘ نامی جریدے میں شائع ہوئے ہیں، جو آسٹریلیا کے میلبورن میں یونیورسٹی آف موناش کے سائنسدانوں نے کی ہے، جس سے معلوم ہوا…