شو روم سے ملنے والی زیرو میٹر گاڑی میں بھی نقص نکل آئے تو کیا کرنا چاہیے؟
کراچی سے تعلق رکھنے والے اسد عظیم بیگ کا سوشل میڈیا پر کی گئی اپنی ایک وائرل پوسٹ میں کہنا ہے کہ ”ہم نے سوزوکی کی دو آلٹو کاریں کراچی کے ایک آٹو ڈیلر سے بک کی تھیں اور عید سے پہلے جب ہم گاڑیوں کی ڈیلیوری لینے پہنچے تو ایک گاڑی تو ٹھیک تھی…