کےالیکٹرک صارفین کو بجلی کا زوردار جھٹکا دینے کا فیصلہ
کے الیکٹرک (کے ای) نے بھی اپنے صارفین کو بجلی کا جھٹکا دینے کا فیصلہ کیا ہے کے ای نے ماہانہ فیول لاگت ایڈجسٹمنٹ (ایف سی اے) کے تحت تقریباً 4 روپے 86 پیسے فی یونٹ اضافی چارجز اور سہ ماہی ٹیرف ایڈجسٹمنٹ (کیو ٹی اے) کے تحت 4 روپے 52 پیسے فی یونٹ اضافے…