رمضان گفٹ کے نام سے سوشل میڈیا پر نوسرباز متحرک، شہری محتاط رہیں
رمضان المبارک کے دوران نو سربازوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر ’رمضان گفٹ‘ کے نام سے کئی جعلی لنک گردش کر رہے ہیں جس کے حوالے سے سائبر سکیورٹی ماہرین نے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ محتاط رہیں اور جعلی لنکس پر کلک کر کے اپنی ذاتی معلومات دینے سے گریز کریں…