بم سائیکلون: امریکہ، کینیڈا میں نئے ریکارڈ بناتا برفانی طوفان، پارہ منفی 40 ڈگری تک گرنے کا امکان
شدید برفانی طوفان نے امریکہ اور کینیڈا کے کئی علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے، جس نے لگ بھگ چودہ کروڑ افراد کو متاثر کیا ہے، جبکہ اس طوفان کے نتیجے میں تقریباً پندرہ لاکھ افراد بجلی سے محروم ہیں۔ اسے امریکہ میں گذشتہ دہائیوں کی سب سے سرد کرسمس قرار دیا…
نیو یارک اور سنگاپور دنیا کے سب سے مہنگے شہر، کراچی سب سے سستے شہروں میں شامل
دی اکانومسٹ انٹیلیجنس یونٹ کے سالانہ سروے کے مطابق امریکہ کا شہر نیویارک اور سنگاپور دنیا کے سب سے مہنگے شہر ہیں، جبکہ پاکستان کا شہر کراچی دنیا کے سب سے سستے شہروں میں شامل ہے یہ پہلی بار ہے کہ نیویارک مہنگے ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر آیا ہے۔…
نیویارک میں چینی پولیس اسٹیشن! آخر معاملہ کیا ہے؟
ایف بی آئی امریکی شہر نیو یارک میں ایک مبینہ غیر قانونی پولیس اسٹیشن کی موجودگی کی چھان بین کر رہا ہے، جسے چین کے زیرِ انتظام اس نیٹ ورک کا حصہ مانا جاتا ہے، جس کے تحت دنیا بھر میں اس کے یہ اسٹیشن چل رہے ہیں اس بات کا دعویٰ امریکی فیڈرل بیورو…
نیویارک کے ٹیلی فون بوتھ، ایک عہد اپنے اختتام کو پہنچا
ٹائمز اسکوائر سے مین ہٹن کے آخری عوامی کال بوتھ کو ہٹانے سے پہلے یوٹیلیٹی ورکرز نے آخری کال کی اور اس دوران وہاں کچھ تصاویر بھی بنائی گئیں۔ یقیناً یہ تصاویر ایک اسمارٹ فون سے لی گئی تھیں، جو ان تاریخی فون بوتھوں کے خاتمے کا ذمہ دار ہے۔ یہ منظر ایک عہد کے…
’پراسرار ڈاک‘: نیویارک کی خاتون کو 1960ع میں لکھے خط موصول
حیرت انگیز طور پر حال ہی میں نیو یارک کی ایک رہائشی خاتون کو ایسی ڈاک موصول ہوئی ہے، جو 1960ع کی دہائی میں لکھی گئی تھی حتیٰ کہ ڈاک خانے نے بھی حیرت کا اظہار کرتے ہوئے اعتراف کیا ہے کہ اسے کچھ معلوم نہیں کہ کیا ہو رہا ہے؟ تفصیلات کے مطابق کیرل…
امریکی ریاست نیویارک میں فائرنگ سے 10 افراد ہلاک
برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست نیو یارک کے شہر بفیلو کی ایک سپر مارکیٹ میں فوجی یونیفارم میں ملبوس ملزم نے اندھا دھند فائرنگ کرکے 10 افراد کو ہلاک جب کہ متعدد کو زخمی کر دیا۔ فوجی یونیفارم میں ملبوس ملزم نے فائرنگ کا پورا واقعہ براہ راست…
نیویارک: بروکلین سب وے کے حملہ آور کی تلاش جاری
نیویارک – امریکی ریاست نیویارک کی پولیس بروکلین سب وے میں دس افراد کو گولیوں سے نشانہ بنانے والے حملہ آور کی تلاش کر رہی ہے امریکا کے شہر نیویارک میں منگل کی صبح ایک زیر زمین ریلوے اسٹیشن پر فائرنگ کے واقعہ میں نیو یارک سٹی پولیس نے عوام سے باسٹھ…