ڈس انفو کا بڑا انکشاف، ’را افسر‘ مودی کے ناقدین کو نشانہ بنانے کے لئے پروپیگنڈا گروپ چلا رہا ہے!
واشنگٹن پوسٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ انڈین وزیر اعظم نریندر مودی کے ناقدین کو نشانہ بنانے کے لیے انڈین انٹیلیجنس ایجنسی (را) کے ایک افسر کی سربراہی میں تنظیم قائم کی گئی ہے اس حوالے سے ڈس انفو لیب نے تفصیلی رپورٹس اور سوشل میڈیا پوسٹ کیں، جس میں امریکا میں…
رانی پور میں کمسن بچی کی گدی نشین کی حویلی میں موت: مرکزی ملزم کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ
ضلع خیرپور کے شہر رانی پور میں مبینہ تشدد سے ہلاک ہونے والی دس سالہ بچی فاطمہ کی موت کے مقدمے میں گذشتہ روز گرفتار ہونے والے مرکزی ملزم پیر اسد شاہ کو چار روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے رانی پور پولیس نے ملزم کو جمعرات کو مقامی عدالت…
بھارت: آٹھ ریاستوں میں فسادات، ہندو تہوار مسلمانوں کے لیے دہشت کی علامت کیوں بن گئے؟
گذشتہ رام نومی تہوار کی طرح اس مرتبہ پھر سے انڈیا کے کئی حصوں میں تشدد اور نفرت انگیز تقاریر کی واپسی ہوئی ہے اور سوشل میڈیا پر متشدد یا اشتعال انگیز تقریروں کی متعدد ویڈیوز وائرل ہیں ہندو مذہبی تہوار ’رام نومی‘ کے دوران کم از کم آٹھ ریاستوں میں پرتشدد…
گوڈسے ٹیمپل: بھارت میں گاندھی کے قاتل کا مندر۔۔
اشوک شرما نے اپنی زندگی بھارت کے ایک ’محبّ وطن شخص‘ کی یاد کو زندہ رکھنے کے لیے وقف کردی ہے۔وہ اسی ’ہیرو‘ کو اظہارِ عقیدت پیش کرنے کے لیے بنائے گئے مندر کی خدمت میں اپنے روز و شب گزارتے ہیں لیکن آپ یہ جان کر ضرور حیران ہونگے کہ ان کا یہ ’ہیرو‘…
بھارت: بیٹی کی نازیبا وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کی شکایت پر ایک فوجی ’لنچنگ‘ کی بھینٹ چڑھ گیا
یہ دردناک کہانی ایک نو عمر لڑکی کی ہے، جس نے سوشل میڈیا پر ایک نوجوان سے دوستی کی مگر اس نوجوان نے اس لڑکی کی فحش وڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کر دی۔ اس کے بعد اس کے ساتھ جو کچھ ہوا، اس نے نوعمر لڑکی سے زندگی کے تمام خواب چھین…