خبردار! ترکیہ میں چھالیہ، گٹکا اور سپاری جیل پہنچا سکتی ہے!
پاکستان میں میٹھی چھالیہ استعمال کرنے کا رجحان ایک عام سی بات ہے، کسی بھی دکان پر جائیں اور پانچ روپے نکال کر دکاندار کو دیں اور اسے کہیں کہ سپاری دے دیں تو وہ آپ کو سپاری ایسے ہی تھما دے گا، جیسے کسی بچے کو ٹافی تھما دیتا ہے یہ میٹھی چھالیہ خریدتے…
کلائمیٹ چینج کے باعث تباہ کاریاں ’ابھی تو یہ صرف شروعات ہے‘
اس برس آنے والے تباہ کن سیلاب، خشک سالی اور گرمیوں کی ریکارڈ لہر اس بات کی جانب اشارہ ہیں کہ موسمیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے کیے جانے والے انتباہ اب حقیقت کی صورت میں تواتر سے سامنے آ رہے ہیں بین الاقوامی سطح پر عالمی درجہ حرارت کو محدود کرنے کے لیے…
نباتاتی باغات موسمیاتی تبدیلیوں کے درمیان تتلیوں کے لیے پناہ گاہ ہیں۔
یونیورسٹی آف ایریزونا کے محققین کی ایک نئی تحقیق کے مطابق، کنکریٹ کے جنگل میں زندگی کھردری ہو سکتی ہے، خاص طور پر تتلیوں کے لیے، لیکن شہر کی سبز جگہوں میں حیرت انگیز تنوع ہو سکتا ہے اور یہ تتلیوں کے تحفظ میں پہلے سے کہیں زیادہ اہم ہو سکتا ہے ایریزونا…
لانگ مارچ کا تیسرا روز: کنٹینر کی زد میں آنے والی خاتون رپورٹر کی ہلاکت پر مارچ روک دیا گیا
صوبہ پنجاب کے شہر سادہوکی میں تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے دوران نجی ٹی وی چینل سے وابستہ ایک خاتون رپورٹر مرکزی کنٹینر تلے آ کر ہلاک ہو گئی ہیں ریسکیو 1122 کی جانب جاری کردہ پریس ریلیز میں خاتون کی شناخت 35 سالہ صدف نعیم کے طور پر کی گئی ہے جو ’چینل…
لوگوں کی خبروں میں دلچسپی کم کیوں ہو رہی ہے؟
روئٹرز انسٹیٹیوٹ کی رپورٹ کے مطابق دنیا کے مایوس کن حالات کی وجہ سے لوگوں میں خبروں کے حوالے سے پائی جانے والی دلچسپی کم ہوتی جا رہی ہے برطانوی تحقیقی گروپ کے ایک سروے میں بتایا گیا ہے کہ کرونا وبا، روس یوکرین جنگ اور روزمرہ زندگی کے بڑھتے ہوئے اخراجات…