ایران: حکومت مخالف بیان پر آیت اللہ علی خامنہ ای کی بھانجی گرفتار
ایران کے رہبر اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای کی بھانجی فریدہ مراد خانی کو ایک وڈیو میں اپنے ماموں کی قیادت میں ایرانی حکام کو ’قاتل اور بچوں کو مارنے والی انتظامیہ‘ قرار دینے پر گرفتار کر لیا گیا ہے خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق فریدہ مراد خانی کا تعلق…