نگلیریا کیا ہے، جس سے کراچی کے شہریوں کو بچاؤ کی احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی؟
کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن نے مون سون سیزن کے دوران نگلیریا، جسے عام طور پر ’دماغ کھانے والا امیبا‘ کہا جاتا ہے، سے بچاؤ کے لیے احتیاطی تدابیر جاری کی ہیں شہر کی میونسپل ایڈمنسٹریشن کے شعبہ صحت نے شہریوں کو آگاہ کیا کہ وہ اقدامات پر مکمل عمل درآمد کر کے…