آب و ہوا کی تبدیلی اور فضائی آلودگی سے اعصابی بیماریوں میں اضافہ، تازہ تحقیق
ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ آب و ہوا کی تبدیلیوں کی وجہ سے سر درد، ڈیمنشیا، پٹھوں کی متعدد بیماریوں اور پارکسنز جیسے اعصابی امراض کی علامات بدتر شکل اختیار کر سکتی ہیں طبی جریدے نیورولوجی کے آن لائن شمارے میں امریکن اکیڈمی آف نیورولوجی کی حال ہی میں…
ایک ارب نوجوانوں کی قوتِ سماعت متاثر ہونے کا خدشہ، تحقیق
ایک حالیہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ دنیا بھر میں نوجوانوں کا مختلف صوتی آلات کا غیر محفوظ استعمال ان کی قوتِ سماعت کو بری طرح متاثر کر سکتا ہے، تاہم سماعت کے نقصان کا یہ خطرہ شور کی بلندی، دورانیے اور ارتعاش پر منحصر ہے تفصیلات کے مطابق تحقیق سے پتہ چلا…
صوتی آلودگی، آبی حیات کے لیے ایک بڑا خطرہ
بہت زیادہ شور نہ صرف زمین پر بسنے والے جانداروں کے لیے تکلیف کا باعث ہوتا ہے بلکہ آپ کو یہ جان کر شاید حیرت ہو کہ یہ آبی حیات کے لیے بھی جان لیوا ثابت ہو سکتا ہے۔ انسان سمندروں کے اندر کے شور کو کم کر سکتا ہے، جو ماحول کے لیے بھی…
کیا روز مرہ زندگی میں شور واقعی آپ کے دل کی صحت کو متاثر کر سکتا ہے؟
سنہ 2011 میں جرمنی کے مصروف ترین فرینکفرٹ ائیرپورٹ کے چوتھے رن وے کا افتتاح کیا گیا۔ اس نئے رن وے کے خلاف کافی بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے ہوئے جو سالوں تک جاری رہے۔ افتتاح کے ایک سال بعد مظاہرین میں سے ایک نے خبر رساں ادارے روئٹرز سے بات کرتے ہوئے کہا،…
آلودگی نے ہر انسان کی زندگی کے دو سال کم کر دیے: تحقیق
ایک تازہ تحقیق کے مطابق بڑھتی ہوئی فضائی آلودگی نے عالمی سطح پر ہر انسان کی اوسط عمر اور زندگی کی متوقع مدت دو سال کم کر دی ہے خبر رساں ادارے روئٹرز نے ایک تحقیق کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ آلودگی کے باعث بننے والی یہ صورت حال ایڈز، سگریٹ نوشی یا…