ویکسین نا لگوانے والوں کی گرفتاری سے متعلق نیا حکمنامہ جاری
کراچی : اعلیٰ افسران کی جانب سے پولیس کو کورونا ویکسین نا لگوانے پر عوام کو گرفتار کرنے اور ان پر مقدمات قائم کرنے سے روک دیا گیا ہے افسران نے تھانیداروں کو ہدایت کی ہے کہ راہ چلتے شہریوں کے خلاف ویکسینیشن کارڈ نہ ہونے پر مقدمہ درج نہ کریں. کارروائیاں…
کراچی میں کورونا ویکسین کارڈ نہ ہونے پر سیکڑوں شہری گرفتار
کراچی : صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں پولیس نے ویکسین کارڈ چیکنگ کے دوران کارڈ نہ ہونے پر پکڑ دھکڑ شروع کر دی ہے اطلاعات کے مطابق پولیس نے شہر بھر میں سیکڑوں لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کورونا ویکسین کارڈ نہ ہونے پر لوگوں کو گرفتار…