قرۃ العین حیدر کی نوبیل انعام سے محرومی: سازش یا مداخلت؟
یہ ایک ساحرہ کا تذکرہ ہے۔ ایک ملکہ کہ جسے نہ تو کسی تخت کی ضرورت تھی نہ ہی کوئی تاج درکار تھا۔ اس کی سلطنت بھی جغرافیائی حدود سے آزاد تھی۔ افریقہ سے سائبیریا تک جہاں بھی اردو ادب کے قارئین بالخصوص فکشن کے دلدادہ موجود ہیں وہاں قرۃ العین حیدر ہی کی حکومت…