میں نے طلبہ کو نمبرز دینا بند کیوں کر دیے!
کالج میں انگریزی پڑھاتے ہوئے مجھے تیس سال سے زائد وقت ہو چکا ہے۔ چار سال قبل میں نے طلبہ کے تحریری کام پر گریڈ دینا ترک کر دیا، جس سے میرے سکھانے اور ان کے سیکھنے کا عمل بدل کر رہ گیا۔ مجھے بس ایک چیز کا افسوس ہے کہ ایسا کرنے میں اتنی…