سمندر میں پلاسٹک سے وجود میں آنے والی چٹانوں کی دریافت کا انکشاف
ماہرین ارضیات نے برازیل کے ٹرینیڈاڈ جزیرے پر پلاسٹک کی آلودگی سے وجود میں آنے والی چٹانوں کی ’خوفناک‘ دریافت کا انکشاف کیا ہے کچھوؤں کی پناہ گاہ کے لیے مشہور اس دور دراز جزیرے پر تحقیق کرنے والے سائنسدانوں نے یہاں چٹانوں کے ساتھ جڑے ہوئے پلاسٹک کا مشاہدہ…
سمندروں میں پلاسٹک کی آلودگی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، 2040 تک تین گنا اضافے کا امکان
پلاسٹک نے بنتے ساتھ ہی خود کے لیے ’انقلابی ایجاد‘ کا خطاب پایا، لیکن اب یہ ماحولی تباہی کی علامت بن چکا ہے۔ گزشتہ پندرہ برسوں میں دنیا کے سمندروں میں پلاسٹک کی آلودگی ایک ایسی سطح تک پہنچ گئی ہے، جس کی اس سے قبل معلوم تاریخ میں کوئی مثال نہیں ملتی۔…