زیرِ زمین ایک عظیم سمندر کی دریافت، جس میں زمین کے سمندروں سے تین گنا زیادہ پانی موجود ہے!
حال ہی میں، سائنس کے میدان میں حیرت انگیز دریافتیں برق رفتاری سے سامنے آ رہی ہیں۔ بلیک ہول کے اندر کے اسرار سے لے کر ایک نئے آٹھویں براعظم اور شمالی امریکہ کی اس عظیم جھیل تک کے انکشافات ہو رہے ہیں، جو ’گریٹ لیکس‘ سے بھی بڑی ہے۔ یہ تمام دریافتیں کچھ عرصہ…
زمین کا چھٹا سمندر تشکیل پا رہا ہے: جیولوجسٹس کی حیرت انگیز تحقیق
اگرچہ ماہرین نے صدیوں سے ہمارے سیارے یعنی زمین کا مطالعہ کیا ہے، لیکن وہ روزانہ کچھ نیا سیکھتے رہتے ہیں۔ گزشتہ کچھ عرصے سے ماہرین چھٹا سمندر ایک جیولوجیکل مظہر کے طور پر آہستہ آہستہ ابھرتے ہوئے دیکھ رہے ہیں۔ حال ہی میں محققین نے زمین کے دوسرے بڑے اور…
سیارہ زحل کے چاند پر سمندر کی دریافت کا دعویٰ
ماہرینِ فلکیات نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے سیارے زحل کے چاند پر پانی دریافت کیا ہے۔ خبر رساں ادارے ’ایسوسی ایٹڈ پریس‘ کے مطابق فرانسیسی ماہرینِ فلکیات کی ایک ٹیم نے گزشتہ ہفتے رپورٹ کیا کہ انہوں نے زحل کے چاند ’میماز‘ کے مدار میں تبدیلیاں نوٹ کیں ہیں اور…
سمندری ہیٹ ویوز آبی غذائی چین کو متاثر کر سکتی ہیں، تحقیق
ایک نئی تحقیق سے پتا چلا ہے کہ سمندری گرمی کی لہریں سمندری فوڈ چین کی بنیاد کو تبدیل کر رہی ہیں، ماحولیاتی نظام اور ممکنہ طور پر عالمی خوراک کی فراہمی میں خلل ڈال رہی ہیں۔ آسٹریلیا کی نیشنل سائنس ایجنسی CSIRO کی رہنمائی میں تحقیقات کرنے والے محققین کے…
سمندروں کے بدلتے رنگ کس بات کی نشاندھی کرتے ہیں؟
صدیوں سے ماہی گیر اور غوطہ خور سمندری پانی کے بدلتے رنگوں سے موسم اور طوفانوں کی پیش گوئیاں کرتے آئے ہیں۔ اب پہلی دفعہ سائنسی تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ سمندروں کے بدلتے رنگ ماحولیاتی تبدیلیوں کو بھی ظاہر کرتے ہیں ایک ایسے وقت میں جب دنیا بھر میں ماحولیاتی…
سمندر میں پلاسٹک سے وجود میں آنے والی چٹانوں کی دریافت کا انکشاف
ماہرین ارضیات نے برازیل کے ٹرینیڈاڈ جزیرے پر پلاسٹک کی آلودگی سے وجود میں آنے والی چٹانوں کی ’خوفناک‘ دریافت کا انکشاف کیا ہے کچھوؤں کی پناہ گاہ کے لیے مشہور اس دور دراز جزیرے پر تحقیق کرنے والے سائنسدانوں نے یہاں چٹانوں کے ساتھ جڑے ہوئے پلاسٹک کا مشاہدہ…
”سمندری جانور آپس میں ’باتیں‘ کرتے ہیں“
ایک سائنسدان نے دعویٰ کیا ہے ماضی میں خاموش سمجھے جانے والی سمندری مخلوق دراصل ’بات چیت‘ کر سکتی ہے گیبریل جورجویچ کوہن کا کہنا ہے کہ سمندر میں موجود 53 انواع پیغام رسانی کے قابل ہیں، لیکن انسانوں نے انہیں سننے کے لیے کبھی کوشش نہیں کی کوہن نے کچھوؤں…
قالین کی طرح سمندر میں تیرتے سولر پین
نیدرلینڈز اور ناروے میں قائم ایک ٹیک اسٹارٹ اپ کمپنی بڑے پیمانے پر شمسی پینل تیار کر رہی ہے، جو بحیرہ شمالی میں لہروں پر قالین کی طرح تیر سکتے ہیں سولر ڈک نامی کمپنی کے انجینیئروں کی جانب سے تیار کیے گئے ان سولر پینلوں کا مقصد کُرّہِ ارض کے چھتیس کروڑ…