پشاور کی ماریہ، جو آن لائن افغان ملبوسات بیچ کر لاکھوں کماتی ہیں
ماریہ بنگش خیبرپختونخوا کے ضلع کرم کی رہائشی ہیں، جو سوشل میڈیا کے ذریعے آن لائن افغان ملبوسات بیچ کر منافع کما رہی ہیں ماریہ نے اپنی تعلیم پشاور میں مکمل کی لیکن ان کی والدہ کا تعلق افغانستان کے لوگر علاقے سے ہے اور والد کا تعلق کرم سے ہے ماریہ بنگش اب…
ایمازون پر اشیا فروخت کرنے والوں میں پاکستان کا تیسرا نمبر برقرار
صرف ایک سال کے قلیل عرصے میں پاکستان سے ہزاروں تاجر ایمازون پر رجسٹر ہوئے ہیں جس کے نتیجے میں امریکی ملٹی نیشنل ای کامرس کمپنی ایمازون پر مصنوعات فروخت کرنے والے تاجروں میں پاکستان نے اپنا تیسرا نمبر برقرار رکھا ہے ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان کے…
واٹس ایپ پر پہلی بار آن لائن خریداری کا آپشن
دنیا کی سب سے زیادہ استعمال کی جانے والی انسٹنٹ میسیجنگ ایپلیکیشن واٹس ایپ یوں تو کافی عرصے سے آن لائن خریداری کے فیچر متعارف کرانے کی جستجو میں تھی، تاہم اب بالآخر ایپلیکیشن نے آن لائن خریداری کا فیچر متعارف کرا دیا ہے واٹس ایپ کی مالک کمپنی ’میٹا‘ کے…
پاکستان میں آن لائن خرید و فروخت مشکل کیوں ہے؟
ہمارا ہمسایہ ملک چین پچھلے آٹھ سال سے دنیا کی سب سے بڑی آن لائن ریٹیل مارکیٹ ہے۔ چین میں آن لائن خرید و فروخت کرنا انتہائی آسان ہے۔ وہاں لوگ سوئی سے لے کر گھر تک آن لائن ہی خریدتے اور بیچتے ہیں میں بھی وہاں رہتے ہوئے اپنی ضرورت کی ہر چیز آن…
محفوظ آن لائن شاپنگ کے لیے ماہرین کے سات مشورے
آن لائن شاپنگ کرنے والوں کو دھوکے بازوں کے جال میں پھنسنے سے بچانے کے لیے ماہرین نے سات اہم مشورے دیے ہیں ماہرین کا کہنا ہے ک آن لائن شاپنگ نے ہمارے لیے کافی سہولت پیدا کی ہے لیکن جہاں اس کے کئی فوائد ہیں، وہیں اس میں خطرات بھی ہیں ماہرین نے ان…
اب فیسبک کی طرح واٹس ایپ پر بھی کاروبار اور خریداری کریں
سلیکان و یلی : سماجی رابطوں کی دنیا کی مقبول ترین ایپلیکیشن واٹس ایپ نے گوگل بی ٹا پروگرام کے تحت اپنے صارفین کے لیے ایک اہم فیچر متعارف کرا دیا ہے غیر ملکی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق واٹس ایپ نے تجرباتی طور پر آن لائن کاروبار کرنے والے افراد کے…