’میسی فیور‘ برقرار، عالمی چیمپیئن ارجنٹائن کا پہلا میچ کل
فٹبال اسٹار لیونل میسی اور ان کے ارجنٹائن کے ساتھی جمعرات کو قطر میں ورلڈ کپ جیتنے کے بعد اپنا پہلا میچ کھیلیں گے بیونس آئرس کے یادگار اسٹیڈیم میں سینٹرل امریکن کی نسبتاً کمزور ٹیم پاناما کے خلاف میچ کے تریسٹھ ہزار دستیاب ٹکٹوں کے لیے پندرہ لاکھ سے زائد…