بجلی کے غلط بِل۔۔۔ کیا لاکھوں صارفین کو ’لُوٹی گئی‘ اربوں روپے کی رقم لَوٹائی جا سکے گی؟
پاکستان میں بجلی کمپنیوں کی نگرانی اور بجلی کے نرخ متعین کرنے کے ذمہ دار ادارے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے تفتیش کے بعد انکشاف کیا ہے کہ ملک میں بجلی فراہم کرنے والی کمپنیوں نے لاکھوں صارفین کو ان کے استعمال سے زیادہ بجلی کے غلط بل…
کراچی: خاموشی سے بجلی کے بلوں میں ‘متنازع’ کے ایم سی ٹیکس کی وصولی شروع
کے الیکٹرک نے اپنی سروس کی حدود میں آنے والے بتیس لاکھ صارفین سے سندھ حکومت کی جانب سے عائد کردہ متنازع ٹیکس وصول کرنا شروع کر دیا ہے خیال رہے کہ گزشتہ سال سے حکومت سندھ کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) کے میونسپل یوٹیلٹی چارجز اینڈ ٹیکسز (ایم یو…
”کیا آسمانی بجلی کا بل بھی ہمیں بھیج دیا؟“ یہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کیا ہے؟
پاکستان میں اس وقت مہنگائی کے بھوت سے زیادہ بڑا مسئلہ بجلی کے غیر معمولی بل ہیں جس کی وجہ سے ملک کے طول و عرض میں لوگ احتجاج کر رہے ہیں ملک کے کئی بڑے شہروں میں سینکڑوں لوگوں نے احتجاج کے دوران بجلی کے بل جلائے ہیں پنجاب کے علاقے سیالکوٹ میں پولیس…
جولائی میں بجلی کے بھاری بلوں نے عوام کی چیخیں نکلوا دیں۔۔ مزید کتنا اضافہ ہوگا؟
ماہانہ تین ہزار سے ساڑھے تین ہزار روپے بجلی کا بل ادا کرنے والے صدر ٹاون کراچی کے رہائشی سعید سربازی کو جولائی کے مہینے کا بل آٹھ ہزار روپے موصول ہوا۔ سعید سربازی وائٹ کالر جاب کرتے ہیں اور ان کے گھر میں بجلی کا استعمال بھی زیادہ نہیں ان کے گھر میں صرف…