سینگاپور کی ترقی اور پاکستان کی ناکامی کی تین وجوہات
پاکستان کے موجودہ حالات کی طرف آنے سے پہلے ہم آج سے تقریباً اٹھاون برس پیچھے چلتے ہیں۔ تب پاکستان اور سینگاپور کے معاشی حالات میں کوئی خاص فرق نہیں تھا۔ سینگاپور کا شمار بھی پاکستان کی طرح ترقی پذیر ممالک میں ہوتا تھا سن انیس سو پینسٹھ کے دوران سینگاپور…
اے اللہ عید پہ پردیس کا غم نصیب فرما!
عزیز ہم وطنو! خیر خیریت کے تکلُف سے پہلے، یہ گھڑی گھڑی ہمیں پاکستان واپس آنے کے طعنے دینا بند کرو۔ اولادِ آدم لاکھ سہی جنت سے نکلنے کی غلطی ہم نہیں دہرائیں گے اسپیشل نوٹ برائے پاکستانی شاعر حضرات: اپنے دیوان بیچنے کے لیے ہم پردیسیوں کے جذبات کے ساتھ جو…
بیرونِ ملک جانے کے لیے پُر خطر راستے کا انتخاب کرنے والے پاکستانی
اطالوی ساحل کلابیریا کے قریب کشتی ڈوبنے کے واقعے میں تقریباً 60 افراد ہلاک ہوئے ہیں جن میں پاکستانی شہری بھی شامل ہیں۔ اتوار کے روز جب ریسکیو آپریشن جاری تھا تب ڈوبنے والی کشتی کے چند لکڑی کے ٹکڑے تیرتے ہوئے ساحل پر آگئے۔ کشتی میں سوار 150 افراد (اگرچہ…
اوورسیز پاکستانی الیکٹرانک طریقے سے پیسے بھیجیں، مگر ووٹ نہ دیں‘
حکومتی اتحاد نے قومی اسمبلی میں الیکشن ایکٹ 2017 میں ترامیم کا بل منظور کرتے ہوئے آئندہ عام انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کے استعمال اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں (اوورسیز پاکستانیوں) کے ووٹ کے حق سے متعلق سابقہ حکومت کی ترامیم ختم کر دی ہیں تحریک…
سمندر پار پاکستانی، جن کے پیسے تو چاہئیں، لیکن ووٹ کا حق نہیں دینا
کراچی – اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں مارچ کے مہینے میں ریکارڈ 2 ارب 80 کروڑ ڈالر ترسیلاتِ زر آئی ہیں۔ یہ ماہانہ اعتبار سے 28.3 فیصد کا اضافہ ہے۔ معمول کے مطابق سب سے زیادہ رقوم سعودی عرب اور متحدہ عرب امارت میں رہنے…
پاکستانی یونیورسٹیوں کے بیرون ملک کیمپس کھولنے کے لیے کوششیں
اسلام آباد – اوورسیز پاکستانیز فاونڈیشن نے کہا ہے کہ پاکستانی یونیورسٹیاں بیرون ملک مقیم ورکرز کے بچوں کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنے کے لیے مختلف ممالک میں اپنے کیمپس کھولنے کی کوشش کر رہی ہیں تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اوورسیز…
اوورسیز پاکستانیوں کے لئے اسلام آباد میں پراپرٹی کی تصدیق کا نظام وضع
اسلام آباد – وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پلاٹ خریدنے کے خواہش مند اوورسیز پاکستانیوں کے لیے آئندہ چند دنوں میں آن لائن پراپرٹی ویری فیکیشن کی سہولت مہیا کر دی جائے گی، جسے استعمال کرتے ہوئے دنیا کے کسی بھی حصے میں مقیم پاکستانی اسلام آباد…