بحرالکاہل کا معجزاتی انسان، جو 14 ماہ تک سمندر میں بھٹکتا رہا!
بحرالکاہل کے وسط میں، مارشل آئی لینڈز کی ایک چھوٹی سی لگون میں پولیس کی کشتی آہستہ آہستہ ساحل کی جانب بڑھ رہی تھی۔ کشتی کے عرشے پر ایک آدمی لیٹا ہوا تھا، خاک آلود، کمزور، اور پراسرار۔۔ پولیس اہلکار اُسے حیرت سے تک رہے تھے، جیسے کسی ماہی گیر کے جال میں…
سمندروں کے بدلتے رنگ کس بات کی نشاندھی کرتے ہیں؟
صدیوں سے ماہی گیر اور غوطہ خور سمندری پانی کے بدلتے رنگوں سے موسم اور طوفانوں کی پیش گوئیاں کرتے آئے ہیں۔ اب پہلی دفعہ سائنسی تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ سمندروں کے بدلتے رنگ ماحولیاتی تبدیلیوں کو بھی ظاہر کرتے ہیں ایک ایسے وقت میں جب دنیا بھر میں ماحولیاتی…
جنوبی کوریا کے شہری نمک کیوں ذخیرہ کر رہے ہیں؟
جنوبی کوریا کے شہریوں نے بڑی مقدار میں سمندری نمک اور دیگر اشیائے ضرورت جمع کرنا شروع کر دی ہیں، جس کی وجہ یہ ہے کہ جاپان فوکوشیما پاور پلانٹ کے صاف شدہ تابکار پانی کو سمندر میں پھینکنے کی تیاری کر رہا ہے چونکہ نمک کی مانگ کا بڑا حصہ سمندری پانی سے تیار…
سمندر میں پلاسٹک سے وجود میں آنے والی چٹانوں کی دریافت کا انکشاف
ماہرین ارضیات نے برازیل کے ٹرینیڈاڈ جزیرے پر پلاسٹک کی آلودگی سے وجود میں آنے والی چٹانوں کی ’خوفناک‘ دریافت کا انکشاف کیا ہے کچھوؤں کی پناہ گاہ کے لیے مشہور اس دور دراز جزیرے پر تحقیق کرنے والے سائنسدانوں نے یہاں چٹانوں کے ساتھ جڑے ہوئے پلاسٹک کا مشاہدہ…